بین الاقوامی عدالت انصاف کا فیصلہ حق اور انصاف کی فتح ہے: جنوبی افریقہ
ہفتہ-27-جنوری-2024
جنوبی افریقہ کے صدر سیرل رامافوسا نے "عالمی عدالت انصاف کے فلسطین میں نسل کشی روکنے کے فیصلےکا خیر مقدم کرتے ہوئے اسےانصاف کی فتح قرار دیا ہے۔
ہفتہ-27-جنوری-2024
جنوبی افریقہ کے صدر سیرل رامافوسا نے "عالمی عدالت انصاف کے فلسطین میں نسل کشی روکنے کے فیصلےکا خیر مقدم کرتے ہوئے اسےانصاف کی فتح قرار دیا ہے۔
جمعرات-4-جنوری-2024
جنوبی افریقہ کی وزیر خارجہ نالیدی پانڈور نے کہا ہے کہ ہم فلسطین کو کبھی نہیں بھولیں گے اور فلسطینیوں کے لیے انصاف اور آزادی کے لیے ہماری جدوجہد دنیا کے سامنے جاری رہے گی اور غزہ میں نسل کشی کو روکنے کے لیے ہرممکن کوشش کریں گے۔
ہفتہ-30-دسمبر-2023
عالمی سطح پر نسل پرستی کے خلاف ایک تاریخ کے حامل ملک جنوبی افریقہ نے اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ درج کرا دیا ہے۔ مقدمے کا سبب غزہ میں اسرائیل کی طرف سے فلسطینیوں کی نسل کشی بنی ہے۔
جمعرات-23-نومبر-2023
جنوبی افریقہ کی پارلیمنٹ نے ملک میں اسرائیلی سفارتخانہ بند کرنے اور تل ابیب کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کے حق میں پیش کی گئی قرارداد منظور کرلی ہے۔ پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ جب تک اسرائیل جنگ بندی پر رضامند نہیں ہوتا اور مذاکرات میں حصہ نہیں لیتا اس کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال نہیں ہوں گے۔
جمعہ-17-نومبر-2023
جنوبی افریقا کے صدر متامیلا رامافوسا نے اعلان کیا ہے کہ ان کے ملک نے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی غاصب ریاست کی طرف سے کیے گئے "جنگی جرائم" کی تحقیقات کے لیے بین الاقوامی فوجداری عدالت میں شکایت درج کرائی ہے۔
منگل-7-نومبر-2023
غزہ پر جارحیت کا سلسلہ برقرار رکھنے پر جنوبی افریقا نے اسرائیل سے اپنے سفارتی عملے کو واپس بلالیا۔
پیر-16-اکتوبر-2023
جنوبی افریقہ کی وزیر خارجہ نالیدی پانڈور نے ٹریڈ یونین تحریکوں پر زور دیا کہ وہ اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں۔انہوں نے کہا کہ فلسطینی عوام کو طبی سامان کی ضرورت ہے، جبکہ لاکھوں لوگوں پر زور دیا کہ وہ امدادی عطیات دے کر اپنا حصہ ڈالیں اور اسے مصری سرحد تک پہنچا دیں۔
جمعرات-9-مارچ-2023
اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے سیاسی بیورو کے رُکن موسیٰ ابو مرزوق نے فلسطینیوں کے خلاف جرائم کی وجہ سے قابض ریاست کے ساتھ سفارتی نمائندگی کو کم کرنے کے لیے جنوبی افریقہ کی پارلیمنٹ کی جانب سے قرارداد کے مسودے پر رائے شماری کا خیرمقدم کیا۔
اتوار-20-فروری-2022
بیرون ملک اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے نائب صدر اور بین الاقوامی تعلقات کے دفتر کے سربراہ ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق نے جنوبی افریقا کی آئینی عدالت کے تاریخی فیصلے کا خیرمقدم کیا، جس میں کہا گیا تھا کہ ''صیہونیت مخالف سامیت دشمنی نہیں ہے اور صیہونیت پر تنقید یہودیوں پر تنقید نہیں ہے۔
اتوار-7-مارچ-2021
جنوبی افریقا میں جوڈیشن کمیشن نے اپنے ایک فیصلے میں ملک کے چیف جسٹس سے ان کے ایک متنازع بیان اور اسرائیل کی حمایت پر ان سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔