
اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر پاکستان اور ترکی میں یومِ سوگ
جمعہ-2-اگست-2024
اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘ کے پولٹ بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اور ان کے محافظ وسیم ابو شعبان کے جسد خاکی ایران سے قطر پہنچ گئے. دوحہ میں دونوں شہداء کے تابوتوں کا استقبال حماس کے رہنماؤں اور عظیم المرتبت شہدا کے اہلِ خانہ نے کیا۔