اردنی خاتون وزیرہ نے اسرائیلی جھنڈا پاوں تلے روند ڈالا، اسرائیل سیخ پاپیر-31-دسمبر-2018اردن کی ایک خاتون وزیرہ کی جانب سے اسرائیلی پرچم پائوں تلے روندے جانے پرصہیونی ریاست نے عمان کے خلاف سخت غم وغصے کا اظہار کیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام