چهارشنبه 30/آوریل/2025

جماعت اسلامی پاکستان

غزہ سے اظہارِ یکجہتی: پاکستان بھر میں ہڑتال، کاروباری مراکز اور دکانیں بند

مرکزاطلاعات فلسطین پاکستان کے تجارتی مرکز کراچی میں ہفتے کو جماعت اسلامی (جے آئی) کی جانب سے غزہ کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے کی گئی ملک گیر ہڑتال کی وجہ سے بازار اور کاروبار بند رہے۔ تاجروں، وکلا اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی نمائندگی کرنے والی […]

مولانا فضل الرحمان کا فلسطین کی خاطر ’مجلس اتحاد امت‘ کے نام سے پلیٹ فارم کا اعلان

لاہور۔ مرکزاطلاعات فلسطین ، ایجنسیاں جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے پیر کو ’مجلس اتحاد امت‘ کے نام سے ایک پلیٹ فارم تشکیل دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 27 اپریل کو اسی پلیٹ فارم سے لاہور میں جلسہ عام منعقد کیا جا رہا ہے جس میں ’تمام […]

جماعت اسلامی کی کال پر اسلام آباد میں لاکھوں افراد کا ’غزہ مارچ‘ پاکستان میں حماس کا دفتر کھولنے کا مطالبہ

اسلام آباد ۔ مرکزاطلاعات فلسطین ، ایجنسیاں جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے پاکستان میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کا دفتر کھولنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی دوستی کسی صورت قبول نہیں کی جائےگی۔ مسلم حکمران امریکہ اور یورپ کے طلبہ سے سبق سیکھیں جو فلسطین کے مظلوم […]

کراچی میں ’غزہ ملین مارچ:‘ جماعت اسلامی کا اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان

ایجنسیاں جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے کراچی میں ’یکجہتی غزہ مارچ‘ سے خطاب کرتے ہوئے اسرائیلی مصنوعات کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔ کراچی کی مرکزی شاہراہ فیصل پر مارچ میں شریک لوگوں کی بڑی تعداد سے خطاب میں انہوں نے 22 اپریل کو ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال […]

نیتن یاہو سن لو، ایک، ایک بچے کے خون کا حساب لیں گے: حافظ نعیم الرحمان

لاہور ۔ مرکزاطلاعات فلسطین ۔ ایجنسیاں جماعت اسلامی پاکستان کے زیراہتمام جمعہ کے روز ملک بھرمیں فلسطینیوں سے یکجہتی اور غزہ میں فلسطینی نسل کشی کے خلاف احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں نکالی گئیں۔ لاہور میں مال روڈ پر جماعت اسلامی کی طرف سے غزہ ملین مارچ کا انعقاد کیا گیا جس میں لاکھوں افراد نے […]

جماعت اسلامی پاکستان کا غزہ کی صورت حال پر حکومت سے نو نکاتی مطالبہ

جماعت اسلامی کی طرف سے غزہ صورتحال پر 9 نکاتی مطالبات پر مشتمل خط وزیراعظم کو دے دیا گیا۔ امیر جماعت اسلامی حافط نعیم الرحمان نے 9 نکات پر مشتمل خط وزیراعظم کو دیا، خط میں غزہ کی صورتحال سمیت اہم اقدامات تجویز کئے گئے۔ خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ پاکستان، ترکیہ، […]

دنیا میں فلسطین کے معاملے پر قبرستان جیسی خاموشی ہے: حافظ نعیم الرحمٰن

لاہور ۔ مرکز اطلاعات فلسطین امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ دنیا میں فلسطین کے معاملے پر قبرستان جیسی خاموشی ہے اور مغرب طے کرچکی ہے مرنے والے مسلمان ہوں گے تو آواز نہیں اٹھائی جائے گی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا تھا کہ […]

حکومت حماس کو تسلیم کرے اوراسرائیل کو تنہا کرنے کا عزم کرے:جماعت اسلامی

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کو تسلیم کرے اورحماس کا دفتر اسلام آباد میں کھولا جائے۔ اسرائیل کی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائے ۔ فلسطین کے بچوں کو تعلیم دی جائے ،سفارتی محاذ پر اسرائیل کو تنہا کرنے کا بیٹرا خود […]

’25 کروڑ پاکستانی فلسطین کی تحریک آزادی کے ساتھ ہیں’

نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ سے اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے مرکزی رہنما ڈاکٹر خالد قدومی نے فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا مسئلہ فلسطین پر امریکہ ڈبل گیم اور منافقت کر رہا ہے اور بعض عالمی رہنماوں کے دباو میں آکر پوری دنیا کو ہی دھوکہ دے رہا ہے۔

پشاور :تاریخی لبیک القدس مارچ مسلم حکمران غیرت ایمانی کا مظاہرہ کریں

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے پشاور کے تاریخی لبیک القدس ملین مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے عالم اسلام کے حکمرانوں سے مطالبہ کیا ہے کہ مسجد اقصیٰ اور بیت المقدس کی آزادی کے لیے قابل عمل پلان دیا جائے۔