’کالونیل اسٹیٹ‘نے جسد فلسطین کیسے تار تار کر دیا؟
جمعہ-20-جولائی-2018
فلسطین کے دریائے اردن کے مقبوضہ مغربی کنارے کا موجودہ نقشہ دیکھا جائے تو اسے یہودی کالونیوں، اسرائیلی فوجی کیمپوں ، چیک پوسٹوں اور دیگر صہیونی آبادیوں نے چھلنی کرکے رکھ دیا ہے۔ ارض فلسطین کی اس بے رحمی کے ساتھ ٹکڑے ٹکڑے کرنے کی سازش کا اصل مقصد فلسطینی قوم کو اس کے حق خود ارادیت سے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے محروم رکنا ہے۔