فلسطینی نوجوان کو اسرائیلی عدالت سے قید اور بھاری جرمانے کی سزا
جمعہ-26-اکتوبر-2018
اسرائیل کی مرکزی عدالت نے ایک نام نہاد مقدمہ میں فلسطینی نوجوان کو 11 سال قید اور 60 ہزار شیکل جرمانے کی سزا سنائی ہے۔
جمعہ-26-اکتوبر-2018
اسرائیل کی مرکزی عدالت نے ایک نام نہاد مقدمہ میں فلسطینی نوجوان کو 11 سال قید اور 60 ہزار شیکل جرمانے کی سزا سنائی ہے۔
منگل-23-اکتوبر-2018
اسرائیل کی فوجی عدالت "عوفر" نے زیرحراست فلسطینی شہری صہیب جبارۃ الفقیہ کو 16 سال قید اور 10 ہزار شیکل جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔ امریکی کرنسی میں یہ رقم 3 ہزار ڈالر کے برابر ہے۔
بدھ-25-اپریل-2018
امریکا میں ایک خاتون مسافر کو جرمانے کی انوکھی سزا کا دلچسپ واقعہ سامنے آیا ہے۔
پیر-13-نومبر-2017
اسرائیل کی فوجی عدالت ’عوفر‘نے فلسطین کے دریائے اردن کے مغربی کنارے سے تعلق رکھنے والے دو سگے بھائیوں کو نومبر 2015ء اور جنوری 2016ء کے دوران فائرنگ کے واقعات میں مورد الزام ٹھہراتے ہوئے عمر قید اور 60 ہزار شیکل جرمانہ کی سزائیں سنائی ہیں۔
جمعرات-29-جون-2017
یورپیئن کمیشن نے ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کو اپنے اختیارات کا غلط استعمال کرتے ہوئے سرچ کے نتائج میں اپنی شاپنگ سروس کی تشہیر کرنے پر دو ارب 70 کروڑ ڈالر کا جرمانہ کیا ہے۔
منگل-28-فروری-2017
اسرائیل کی فوجی عدالت’عوفر‘ نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہرالخلیل سے تعلق رکھنے والے متعدد اسیران کو قید اور جرمانہ کی سزائیں سنائی ہیں۔
پیر-16-جنوری-2017
اسرائیل کی ایک مقامی عدالت نے ایک تیرہ سالہ فلسطینی بچے کو اکتیس روز قید اور تین ہزار شیکل جرمانہ کی سزا کا حکم دیا ہے۔
منگل-15-نومبر-2016
اسرائیلی حکام نے حراست میں لیے گئے سرکردہ فلسطینی اوردانشورخالد معالی کی رہائی کے لیے بھاری جرمانہ اور سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ’’فیس بک‘‘ کے استعمال پر پابندی کی شرط عاید کی ہے۔
جمعہ-4-نومبر-2016
اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے زیرحراست فلسطینی بچے مراد ادعیس کو عمر قید اور بھاری جرمانہ کی سزا کا حکم دیا ہے۔ ان پر ایک یہودی خاتون پر چاقو سے حملہ کر کے اسے زخمی کرنے کا الزام عاید کیا گیا ہے۔
اتوار-12-جون-2016
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں معمولی نوعیت کے جرائم کے تحت 350 فلسطینی جیلوں میں جرمانہ ادا نہ کرنے کے باعث قید ہیں مگر ان کی رہائی کے لیے کی جانے والی کوششوں نے قیدیوں کے لیے امید کی ایک نئی کرن روشن کی ہے۔