
تقسیم اور نقل مکانی کے منصوبے کے تحت قابض اسرائیلی فوج نے ’موراغ‘ محور پر فوجی آپریشن شروع کردیا
اتوار-6-اپریل-2025
غزہ ۔ مرکزاطلاعات فلسطین ہفتے کے روز جنوبی غزہ کی پٹی میں واقع نام نہاد ’موراغ‘ محور میں قابض اسرائیلی فوج نے زمینی کارروائیوں کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان فلسطینی انتباہات کے بعد سامنے آیاہےجن میں واضح کیا گیا ہے کہ قابض اسرائیل کا مقصد اس اقدام کے ذریعے غزہ پر اپنے […]