جمعه 15/نوامبر/2024

جاسوسی

اسرائیل کے لیے جاسوسی کے جرم میں 6 فلسطینیوں کو سزائے موت

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں فوجی عدالت نے گذشتہ دو ماہ کے دوران اسرائیلی دشمن کے لیے جاسوسی کے جرم میں چھ ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت سنائی ہے۔

فرانسیسی صدر کی جاسوسی کے الزامات کی تحقیقات کرائیں گے: اسرائیل

قابض اسرائیلی ریاست کے وزیر بینی گینٹز نے کہا ہے کہ وہ فرانسیسی صدر عمانوئل میکرون سمیت دنیا بھر کی متعدد شخصیات کے خلاف اسرائیلی "پیگاسس" پروگرام کے ذریعے جاسوسی کے الزامات کی انکوائری کرائیں گے۔

الجزائر کا اسرائیلی جاسوسی پروگرام ’پیگاسوس‘ کی تحقیقات کا فیصلہ

افریقی ملک الجزائر کے پراسیکیوٹرجنرل نے اسرائیل کی نجی کمپنی کی طرف سے عالمی شخصیات کی جاسوسی کی مبینہ سازش کی تحقیقات کا اعلان کیا ہے۔

صحافیوں کی جاسوسی پر عالمی سطح پراسرائیل کی شدید مذمت

اسرائیل کی ایک نجی کمپنی کی طرف سے عالمی سطح پر اہم رہنماؤں اور صحافیوں کی مبینہ جاسوسی کی شدید مذمت کی ہے۔

اسرائیلی نجی کمپنی صحافیوں کی جاسوسی میں ملوث

برطانوی اخبار’گارجین‘ اور 16 دیگر ابلاغی اداروں نے اپنی رپورٹس میں بتایا گیا ہے اسرائیل کی انٹرنیٹ کمپنی "NSO" پوری دنیا میں اہم شخصیات اور صحافیوں کی جاسوسی میں ملوث ہے۔

مسلمان ممالک کا اپوزیشن کو دبانے کے لیےاسرائیلی جاسوسی نظام کا استعمال

ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ بعض عرب اور مسلمان ممالک اپنے ہاں اپوزیشن اور حکومت مخالف عناصر کو دبانے کے لیے اسرائیل کا تیار کردہ جاسوسی نظام استعمال کررہے ہیں۔

جزیرہ نما النقب سے گرفتار فلسطینی پر حماس کے لیے جاسوسی کا الزام

اسرائیلی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ جزیرہ نما النقب سے گرفتار ہونے والے ایک فلسطینی کے غزہ کی پٹی میں سرگرم اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے ساتھ روابط تھے اور وہ حماس کے لیے جاسوسی کرتا تھا۔

فلسطینیوں کو جال میں پھنسانے کا نیا صہیونی حربہ

صہیونی دشمن فلسطینیوں کو اپنے جال میں پھنسانے، فلسطینیوں کو جاسوسی کے لیے استعمال کرنے اور فلسطینی معاشرے میں فساد اور بغاوت پھیلانے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتا۔

قبرص میں جاسوسی کے لیے استعمال ہونے والی بس ضبط

قبرص کے سیکیورٹی حکام نے جمعرات کے روز ایک بس قبضے میں لینے کے ساتھ تین مشتبہ جاسوسوں کو حراست میں لیا ہے جن پر جدید مواصلاتی آلات سے لیس بس کے ذریعے اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے کا الزام عاید کیا گیا ہے۔

اسرائیل کی ‘سائبر یونٹ 8200’ کا اسرائیل کی جاسوسی میں کردار!

ٹیکنالوجی کی ترقی خاص طور پر مواصلاتی ٹیکنالوجی نے بہت سارے معاشرتی اور معاشی فوائد لائے ہیں لیکن اس کے ساتھ ساتھ بہت سے نئے چیلنجوں کا سامنا کرنا پڑا ہے جس نے سائبر جاسوسی کو فروغ دینے کا موقع بھی فراہم کیا۔