تل الھوا میں قابض فوج کے جرائم سے انسانیت شرما جائے: حماسجمعہ-12-جولائی-2024اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے غزہ شہر کے جنوب مغرب میں واقع تل الھوا محلے میں کیے گئے اسرائیلی جرائم کے لیے فوری بین الاقوامی احتساب کا مطالبہ کیا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام