شام کے علاقے تل ابیض میں بم دھماکے میں 10 افراد ہلاکاتوار-3-نومبر-2019شام کے شمال مغربی صوبہ ادلب میں روسی فوج کے ایک فضائی حملے اور سرحدی قصبے تل ابیض میں کاربم دھماکے میں کم سے کم 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام