جمعه 15/نوامبر/2024

تل ابیب

پولینڈ اور اسرائیل میں سفارتی بحران،وزیراعظم کا تل ابیب کا دورہ منسوخ

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق پولینڈ اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تنازع مزید شدت اختیار کرگیا ہے۔ پولینڈ کےوزیراعظم ماتیوش موافیٹسکی نے رواں ہفتے تل ابیب کا دورہ منسوخ‌کردیا ہے۔ وہ اس ہفتے اسرائیل میں ہونے والی ایک سربراہ کانفرنس شرکت کرنا تھی مگر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو کے گذشتہ روز ایک بیان نے رنگ میں بھنگ ڈال دیا ہے۔

اسرائیل نے تل ابیب میں ‘میزائل’ شکن نظام نصب کردیا

اسرائیل نے لبنان اور شام کی سرحد پر کشیدگی اور غزہ کی پٹی جاری پرتشدد مظاہروں کے بعد کسی بھی امکانی خطرے کے پیش نظر دارالحکومت تل ابیب میں فضائی دفاعی نظام'آئرن ڈوم' نصب کردیا ہے۔

سفارت خانہ تل ابیب سے القدس منتقل کرنے کے لیے دبائو ڈالیں گے:نیتن یاھو

قابض صہیونی ریاست کی جانب سے بعض ممالک پر سفارت خانے تل ابیب سے القدس منتقل کرنے کے لیے دبائو ڈالنے کی پالیسی پرعمل درآمد جاری ہے۔

تل ابیب: فلسطینی باشندوں کا امریکی سفارتخانے کے باہر احتجاج

درجنوں فلسطینی باشندوں نے تل ابیب میں امریکی سفارتخانے کے باہر جمع ہو کر امریکا کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کے خلاف احتجاج کیا۔

تل ابیب: دھماکے میں ایک اسرائیلی ہلاک دو فلسطینی شہید

اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں منگل کے روز ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں دو فلسطینی شہید اور ایک اسرائیلی کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔

’امریکی سفارت خانے کی تل ابیب سے القدس منتقلی کا فیصلہ نہیں ہوا‘

امریکی حکومت کےایک عہدیدار نے کہا ہے کہ اسرائیل میں قائم امریکی سفارت خانہ تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کے حوالے سے کوئی نیا فیصلہ نہیں ہوا ہے۔

نیتن یاھو کا اسرائیل مخالف 70 فلسطینی سیل ختم کرنے کا دعویٰ

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے دعویٰ کیا ہے کہ خفیہ ادارے’شاباک‘ اور دوسرے سیکیورٹی اداروں نے مشترکہ کارروائیوں کے دوران جولائی اور اگست کے مہینوں میں اسرائیلی اھداف اور تنصیبات پر حملوں کی منصوبہ بندی کرنے والے 70 فلسطینی سیل ختم کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

چاقو کے حملے میں ایک یہودی آباد کار شدید زخمی

فلسطین کے علاقے مقبوضہ مغربی کنارے میں الخلیل شہر سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی کے چاقو سے کیے گئے حملے کے نتیجے میں تل ابیب میں ایک یہودی آباد کار شدید زخمی ہو گیا۔

نقشے میں عرب علاقوں کی عدم شمولیت پر تل ابیب سیخ پا

ایک ایسے وقت میں جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیل کے دورے پر آ رہے ہیں دونوں ملکوں کے درمیان ایک نئی کشیدگی بھی سامنے آئی ہے۔ یہ کشیدگی اس وقت سامنے آئی جب امریکی حکومت کی طرف سے ٹرمپ کے دورے میں شامل ممالک کا نقشہ جاری کیاگیا۔ اس نقشے میں اسرائیل کا نام تو شامل ہے مگر صہیونی ریاست کے نقشے میں دریائے اردن کا مغربی کنارا، مشرقی بیت المقدس شام کا وادی گولان کا علاقہ شامل نہیں۔ یہ وہ علاقے ہیں جن پر اسرائیل نے سنہ 1967ء کی چھ روزہ عرب۔ اسرائیل جنگ میں قبضہ کیاتھا۔

تل ابیب میں فدائی حملہ، چھ صہیونی زخمی، حماس کا خیر مقدم

اسرائیلی پولیس کے مطابق صہیونی ریاست کے دارالحکومت تل ابیب میں بتا تکفا کے شہر کے ایک مصروف بازارمیں ایک فلسطینی مزاحمت کار کی فائرنگ اور چاقو کے حملے میں کم سے کم چھ اسرائیلی زخمی ہوگئے۔ صہیونی پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کرلیا ہے۔