جمعه 15/نوامبر/2024

تل ابیب حملہ

تل ابیب میں فلسطینیوں کے راکٹ حملے میں ایک صہیونی ہلاک، سات زخمی

عبرانی میڈیا کے مطابق آج جمعرات کی شام کو فلسطینی مزاحمت کاروں کے میزائلوں سے نشانہ بننے کے نتیجے میں ایک صہیونی آباد کار ہلاک اور 7 دیگر زخمی ہوگئے۔ اس حملے میں جنوبی تل ابیب میں ایک رہائشی عمارت کو نقصان پہنچا۔

غزہ سے اسرائیل پر بڑے پیمانے پر راکٹ حملے،ئرسبع اور تل ابیب نشانے پر

بدھ کی شام فلسطینی مزاحمت کاروں نے اسرائیلی ریاست کی گہرائیوں کو نشانہ بناتے ہوئے درجنوں راکٹ داغے۔ ان راکٹوں میں تل ابیب اوربئرسبع سمیت اسرائیل کے کئی دوسرے شہروں کو نشانہ بنایا گیا۔

تل ابیب میں دو مزاحمتی کاروائیوں میں ایک صہیونی ہلاک، 9 زخمی

جمعہ کی شام تل ابیب میں فائرنگ اور گاڑی چڑھانے کے نتیجے میں ایک یہودی آباد کار ہلاک اور 7 افراد زخمی ہو گئے۔

فلسطینی مزاحمت کار کا تل ابیب میں چاقو سےحملہ، دو اسرائیلی فوجی زخمی

اسرائیل کے دارلحکومت تل ابیب کے جنوب میں ایک فوجی بیس کے قریب فلسطینی مزاحمت کار کے حملے میں دواسرائیلی فوجیوں کو چاقو کے وار کر کے زخمی کر دیا۔

اسرائیلی فوج کا دو ہفتے قبل تل ابیب میں فدائی حملے کا انکشاف

قابض اسرائیلی حکام نے انکشاف کیا ہے کہ 8 دسمبر کو تل ابیب میں ایک کمانڈو رن اوور آپریشن کیا گیا جس میں ایک آبادکار زخمی ہوا تھا۔

خالد مشعل کی تل ابیب کے فدائی حملہ آور کے والد سے ٹیلیفون پر بات چیت

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے بیرون ملک امور کے سربراہ خالد مشعل نے گذشتہ روز اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں ایک فدائی حملے میں تین غاصب صہیونیوں کو جھنم واصل کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے فلسطینی مجاھد رع حازم کے والد سے ٹیلی فون پر بات کی۔

تل ابیب حملہ، اسرائیلی سیکیورٹی سسٹم پر کاری ضرب ہے: اسلامی جہاد

اسلامی جہاد نے جمعرات کے روز اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں ہونے والے فدائی حملے کی تحسین کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملہ اسرائیلی ریاست کے کھوکھلے سیکیورٹی سسٹم پر ایک اور کاری ضرب ہے۔