جمعه 15/نوامبر/2024

تل ابیب

لبنان سے اسرائیل پر ڈرون حملے، تل ابیب لرز کر رہ گیا

جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب لبنان سے دو مسلح ڈرون کے ذریعے نام نہاد صہیونی ریاست کے دارالحکومت تل ابیب پرحملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں زور دار دھماکوں کی اطلاعات ہیں۔

تل ابیب میں اریٹیرین باشندوں اسرائیلی پولیس میں جھڑپیں، 150 زخمی

صہیونی ریاست کے دارالحکومت تل ابیب میں آج ہفتے کے روز اریٹریا کے سفارت خانے کے زیراہتمام منعقدہ تقریب کے خلاف احتجاج کے دوران میں سیکڑوں پناہ گزینوں اور اسرائیلی پولیس کے درمیان پرتشدد ہنگامہ آرائی میں درجنوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔

نیتن یاھو حکومت کے خلاف تل ابیب میں ایک لاکھ افراد کا احتجاج

اسرائیلی حکومت کی جانب سے عدلیہ کے ادارے میں اصلاحات کے خلاف دسیوں ہزار اسرائیلیوں نے پیر کو اسرائیلی پارلیمنٹ (کنیسٹ) کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ حکومت کی طرف سے پیش کردہ متنازع عدالتی اصلاحات منظور ہو جاتی ہیں تو سپریم کورٹ کے فیصلوں کی وقعت کم ہوجائے گی اور پارلیمنٹ عدلیہ پر بالادست تصور ہوگی۔​

نیتن یاہو حکومت کے خلاف تل ابیب اور حیفا میں بڑے پیمانے پر مظاہرے

اسرائیلی اپوزیشن کے حامیوں کی ایک بڑی تعداد نے ہفتہ کی شام تل ابیب کے وسط اور حیفا شہر کے ھبیما سکوائر میں جمع ہوکر احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔ نیتن یاہو کی حکومت کے قانونی نظام میں اصلاحات اور سپریم کورٹ کو کمزور کرنے کے منصوبوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ناقدین نے کہا کہ یہ اقدام جمہوری چیک اینڈ بیلنس کے نظام کو تباہ کر دے گا۔

آذر بائیجان تل ابیب میں سفارت خانہ کھولنے کا فیصلہ واپس لے۔ حماس رہنما

فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے رکن باسم نعیم نے آزر بائیجان کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کے فیصلے اور تل ابیب میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔

متحدہ عرب امارات کے وزیرخارجہ کی اسرائیل کے سرکاری دورے پر تل ابیب آمد

متحدہ عرب امارات کے وزیرخارجہ شیخ عبداللہ بن زاید آل نہیان بدھ کو اسرائیل کے سرکاری دورے پر تل ابیب پہنچ گئے ہیں۔

تل ابیب میں صہیونی بلدیہ کی آفیشل ویب سائٹ پر سائبر حملہ

کل پیر کو عبرانی میڈیا نے بتایا کہ ایک سائبر گروپ "ہیکرز" نے اسرائیلی میونسپلٹی (تل ابیب) کی ویب سائٹ ہیک کر لی ہے۔

امریکی بینڈ کا فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی، تل ابیب میں کنسرٹ منسوخ

امریکا کے مشہور راک بینڈ (Big Thief) نے مقبوضہ فلسطین کے مغرب میں تل ابیب میں دو کنسرٹ منسوخ کر دیے۔ یہ پیش رفت فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر سامنے آئی ہے۔

اسرائیلی شہر میں چاقوحملے میں تین افراد ہلاک، سات زخمی

اسرائیل کے وسطی شہر العاد میں چاقو زنی کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور سات زخمی ہو گئے ہیں۔ان میں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

تل ابیب میں فدائی حملے میں دو صہیونی ہلاک

اسرائیل کے تجارتی دارالحکومت تل ابیب کے وسطی حصے میں فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں میں سےچار کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔