مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے چھاپے، تصادم اور جھڑپیں
بدھ-21-اگست-2024
قابض اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں گذشتہ رات اور بدھ کی صبح چھاپوں اور گرفتاریوں کی مہم شروع کی جس میں کئی محاذوں پر تصادم اور جھڑپیں ہوئی ہیں۔
بدھ-21-اگست-2024
قابض اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں گذشتہ رات اور بدھ کی صبح چھاپوں اور گرفتاریوں کی مہم شروع کی جس میں کئی محاذوں پر تصادم اور جھڑپیں ہوئی ہیں۔
جمعہ-11-فروری-2022
اسرائیل کی بدنام زمانہ ’نفحہ جیل‘ میں پابند سلاسل فلسطینی قیدیوں نے قابض جیل انتظامیہ کے اس فیصلے کو مسترد کر دیا کہ جب وہ الفورا اسکوائر میں نماز جمعہ کے لیے نکلیں گے تو ان کی تلاشی لی جائے گی۔
بدھ-9-فروری-2022
کل منگل کے روز قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقوں میں گھر گھر تلاشی کے دوران سات فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔
بدھ-6-اکتوبر-2021
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران دو صحافیوں سمیت متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔
ہفتہ-12-جون-2021
گذشتہ روز اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقوں میں گھر گھر تلاشی کی مہم کے دوران چھ فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے لیا۔
ہفتہ-10-اپریل-2021
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران مزید 7 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔
جمعرات-28-مئی-2020
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔
منگل-26-مئی-2020
قابض اسرائیلی فوج نے عید کے روز فلسطینیوں کے خلاف کریک ڈائون مہم جاری رکھی جس کے نتیجے میں غرب اردن سے متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔
منگل-25-فروری-2020
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں اسرائیلی فوج نے کل سوموار کے روز گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں 26 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔ محروسین میں سابق اسیران، بچے اور ایک خاتون بھی شامل ہیں۔
جمعرات-17-اکتوبر-2019
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارےاور بیت المقدس میں تلاشی کی کارروائیوں کے دوران کم سے کم 14 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔ محروسین میں سابق اسیران بھی شامل ہیں۔