یہودی کالونیوں سے باہر تعمیرات پر پابندی کے لیے تیار ہیں: لائبرمینجمعہ-18-نومبر-2016اسرائیلی حکومت نے کہا ہے کہ وہ فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں قائم یہودی کالونیوں کے باہر تعمیرات پر پابندی لگانے کے لیے تیار ہیں۔