یہودی آباد کاروں کے فلسطینیوں پرحملے، مکانات کی تعمیر روکنے کے نوٹس
بدھ-22-جون-2022
کل مُنگل کو یہودی آباد کاروں نے جنوبی مغربی کنارے میں بیت لحم کے مشرق میں واقع کیسان گاؤں میں فلسطینی چرواہوں پر حملہ کیا۔
بدھ-22-جون-2022
کل مُنگل کو یہودی آباد کاروں نے جنوبی مغربی کنارے میں بیت لحم کے مشرق میں واقع کیسان گاؤں میں فلسطینی چرواہوں پر حملہ کیا۔
جمعہ-16-جولائی-2021
قابض صہیونی حکومت نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں ’غوش عتصیون‘ یہودی کالونی میں یہودی آباد کاروں کے لیے سیکڑوں مکانات کی تعمیر کی منظوری دی ہے۔
اتوار-23-فروری-2020
اسرائیلی وزیرد فاع نفتالی بینیٹ نے اوسلو معاہدے کے تحت غرب اردن کے سیکٹر'B' میں فلسطینیوں کی تعمیرات پر پابندیاں عاید کردی ہیں۔
جمعرات-9-جنوری-2020
اسرائیلی ریاست کی طرف سے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں کے لیے گھروں کی تعمیر کا نسل پرستانہ سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز اسرائیلی فوج نے غرب اردن میں 1936 مکانات کی تعمیر کی منظوری دی ہے۔
جمعرات-14-مارچ-2019
اسرائیلی وزارت برائے ہائوسنگ اور آباد کاری نے مقبوضہ بیت المقدس یہودی آباد کاروں کے لیے مزید سیکڑوں مکانات کی تعمیر کا منصوبہ تیار کیا ہے۔
جمعہ-5-جنوری-2018
اسرائیلی وزیر دفاع نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی توسیع پسندی کے ایک غیرمعمولی منصونے کی منظوری دی ہے۔ اس منصوبے کے تحت غرب اردن میں 2270 مکانات کی تعمیر کی جائے گی۔
جمعہ-5-جنوری-2018
قابض صہیونی ریاست کے وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین نے سول ایڈ منسٹریشن کے زیرانتظام سپریم پلاننگ کمیٹی کو احکامات جاری کیے ہیں کہ وہ آئندہ ہفتے ہونے والےاجلاس میں غرب اردن میں وسیع پیمانے پر نئی تعمیرات کی منظوری دے۔
اتوار-24-ستمبر-2017
انسانی حقوق کی تنظیموں نے فلسطینی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی کے وسط میں قائم ’تل السکن‘ نامی پانچ ہزار سال پرانے تاریخی مقام پر مکانات کی تعمیر کا سلسلہ فوری طورپربند کردیں،کیونکہ یہ تاریخی مقام فلسطین کے تاریخی ثقافتی ورثے کا حصہ ہے جسے اقوام متحدہ کے ثقافتی ادارے ’یونیسکو‘ نے بھی عالمی ثقافتی ورثے کاحصہ قرار دے رکھا ہے۔
بدھ-19-اپریل-2017
قابض اسرائیلی حکام نے مقبوضہ بیت المقدس میں ناجائزہ طور پر تعمیر کی جانے والی بسغات زیئف اور رمات شلومو نامی د و یہودی بستیوں میں بدھ کے روز 212 نئے مکانات تعمیر کرنے کی منظوری دیدی۔
پیر-30-جنوری-2017
فلسطین کے مقبوضہ جزیرہ نما النقب میں ایک ہفتہ قبل اسرائیلی فوج کی طرف سے مسمار کردہ ’ام الحیران‘ قصبے کو دوبارہ آباد کرنے اور مسمار شدہ مکانات کی تعمیر کا فیصلہ کیا گیا ہے۔