جمعه 15/نوامبر/2024

تعلیم

فن لینڈ کا روبوٹ مُعلم ۔۔۔ رقص اور 23 زبانوں کا بھی ماہر!

ٹیکنالوجی کی ترقی نے انسان کی جگہ مشینیوں نے لے لی اور بہت سے شعبوں میں خود کار آلات یعنی روبوٹس کام کر رہےہیں۔ فن لینڈ کے ایک پرائمری اسکول میں روبوٹ کو بہ طور معلم تعینات کیا گیا ہے۔ اس کی ایک ہی خامی ہے کہ وہ ہماری طرح ایک زندہ انسان نہیں۔ جہاں تک اس کی تدریس اور کارکردگی کا تعلق ہے تو وہ ایک بہترین اور باصلاحیت استاد سے کم نہیں۔

جامعہ اسلامیہ فلسطین کی پہلی اور عرب دنیا کی29 یونیورسٹی قرار

تمام ترمشکلات اور پابندیوں کے علی الرغم غزہ کی پٹی کی سب سے بڑی درس گاہ جامعہ الاسلامیہ [اسلامک یونیورسٹی] نے بہتر تعلیمی کار کردگی کا مظاہرہ کرنے اور تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کا سفر جاری رکھا ہوا ہے۔

نا خواندہ چینی خاتون اپنی بیٹی کےساتھ اسکول داخل

چین کے ذرائع ابلاغ میں بتایا گیا ہے کہ ایک 31 سالہ خاتون اپنی پانچ سالہ بیٹی کے ساتھ اسکول میں داخل ہوگئی ہے۔

غزہ: مصالحت کےباوجود محکمہ تعلیم فلسطینی اتھارٹی کے انتقام کا شکار

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے صحت کے شعبے کی طرح تعلیم کا محکمہ بھی فلسطینی اتھارٹی کی مجرمانہ انتقامی اور سیاسی پالیسیوں کا شکار ہے۔

فلسطینی نصاب تعلیم پر اثر انداز ہونے کی بھونڈی امریکی کوشش!

امریکی اسٹیٹ کنٹرولر لوئیس ڈوڈارون نے فلسطینی اتھارٹی کے زیرانتظام اسکولوں کے لیے تیار کردہ درسی نصاب پر غور کرنے اور اس میں تبدیلی پر اثر انداز ہونے کی کوششیں شروع کی ہیں۔

سال 2016ء:اسرائیلی ریاستی دہشت گردی میں 26 فلسطینی طلباء شہید

فلسطین کے سرکاری محکمہ تعلیم کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ برس بھی سابقہ سالوں کی طرح فلسطینی طلباء کے لیے خونی ثابت ہوا۔ سال 2016ء میں اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجےمیں 26 فلسطینی طلباء شہید اور 198 کو حراست میں لیا گیا۔

آئرن کی کمی بچوں کی تعلیم پر اثرانداز ہو سکتی ہے

امریکا میں کی گئی ایک طبی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بچوں میں آئرن کی کمی ان کی تعلیمی صلاحیت کو متاثر کر سکتی ہے۔

عرب ممالک ناخواندگی میں سر فہرست

دنیا بھر میں شرح خواندگی میں اضافے کے باوجود عرب ممالک اب بھی ناخواندگی میں دنیا میں سب سے آگے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں 16 فی صد افراد ناخواندہ ہیں جب کہ عرب ممالک میں ناخواندگی کی شرح 27.1 فی صد ہے جو کہ دنیا کے دوسرے خطوں کی نسبت 11.1 فی صد زیادہ ہے۔

شہریوں کو مطالعے کی ترغیب دینے کی منفرد کاوش

ترکی میں شہریوں کو کتاب بینی اور مطالعے کی ترغیب دینے کے لیے ایک کتاب محل نے منفرد کوشش شروع کی ہے جس کے تحت کتب خانے کے ملازمین لوگوں کے گھرگھر جا کر انہیں کتابیں مہیا کررہے ہیں۔ سماجی اور تعلیمی حلقوں نے کتاب خانے کی اس کاوش کو سراہا ہے اور اسےلوگوں میں مطالعے کا شوق پیدا کرنے کی منفرد اور قابل تحسین کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔

تعلیم اور ملازمت میں ناکام رہنے والا چینی ارب پتی کیسے بنا!

کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں ایک ایسا ارب پتی شخص بھی ہے جو حصول تعلیم میں ناکام رہنے کے ساتھ ساتھ درجنوں بار ملازمت اور کاروبار میں بھی بری طرح ناکام رہا مگر آخر کار وہ ارب پتی بن گیا؟۔ جی ہاں ایسا ہی ایک شخص چین میں آج بھی موجود ہے۔