حسن نصراللہ کی والدہ کی وفات پر اسماعیل ھنیہ کی تعزیت
پیر-27-مئی-2024
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے لبنان میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصر اللہ کو ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا مکتوب بھیجا ہے۔
پیر-27-مئی-2024
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے لبنان میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصر اللہ کو ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا مکتوب بھیجا ہے۔
منگل-23-اپریل-2024
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے یمن کے ممتاز عالم دین، داعی اور مزاحمتی تنظیموں کے معاون ومربی الشیخ ڈاکٹر عبدالمجید الزندانی کی وفات پر گہرے دکھ اور صدمے کا اظہار کیا ہے۔
منگل-17-جنوری-2023
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے سوموار کی شام ایک بیان میں 14 سالہ عمرو خالد لطفی خمور کی اسرائیلی فوج کے ہاتھوں شہادت پرافسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی۔
ہفتہ-7-جنوری-2023
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی شعبے کے سربراہ اس اسماعیل ھنیہ نے جمعہ کے روزیمنی پارلیمنٹ کے رکن، بین الاقوامی قدس فاؤنڈیشن کے بورڈ آف ٹرسٹیز کے چیئرمین اور "یروشلم پارلیمنٹرینز" کے سربراہ الشیخ حمید الاحمر کو فون کرکے ان کے بھائی شیخ صادق کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
ہفتہ-24-دسمبر-2022
اسلامی تحریک مزاحمت[حماس] نے تحریک فتح کے بانی رہ نما، ماہر لسانیات، ادیب اور شاعر ڈاکٹر عبداللہ الدنان (ابو باسل) کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
جمعہ-16-دسمبر-2022
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے فلسطینی نیشنل کونسل کے سابق سربراہ سلیم الزعنون کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ خیال رہے کہ سلیم الزعنون 89 سال کی عمر میں اردن دارالحکومت عمان میں انتقال کرگئے تھے۔
پیر-7-فروری-2022
اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے برادر اسلامی ملک مراکش کی عوام اور حکومت سے پانچ سالہ ریان اورم کی حادثاتی موت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
پیر-15-مارچ-2021
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے اردن کے فرمانروا شاہ عبداللہ دوم سے ایک برقی پیغام میں السلط اسپتال میں پیش آنے والے واقعے میں مریضوں کی اموات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
منگل-22-دسمبر-2020
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن سے ان کے بھتیجے کی کویڈ 19 وبا کے نتیجے میں وفات پر تعزیت کی ہے۔
اتوار-16-دسمبر-2018
اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے سیاسی شعبے کے صدر اسماعیل ھنیہ کے بھائی الحال خالد ھنیہ کی وفات پر فلسطین اور بیرون ملک سے اہم شخصیات کی جانب سے تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔