صدارتی طرز حکومت کے لیے ترکی میں ریفرینڈم جاری
اتوار-16-اپریل-2017
ترکی کو پارلیمانی طرز حکومت کے بجائے صدارتی طرز حکومت میں تبدیل کرنے کے بارے میں فیصلے کے لیے ریفرینڈم میں ووٹنگ کا آغاز ہو گیا ہے۔
اتوار-16-اپریل-2017
ترکی کو پارلیمانی طرز حکومت کے بجائے صدارتی طرز حکومت میں تبدیل کرنے کے بارے میں فیصلے کے لیے ریفرینڈم میں ووٹنگ کا آغاز ہو گیا ہے۔
جمعہ-31-مارچ-2017
کمپیوٹرکے منظرعام پرآنے کے بعد ’کی بورڈ‘ کی مدد سے کمپوزنگ [کتابت] کا فن بھی ایجاد ہوا اور اس کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں اس فن کے ماہر بھی تیار ہونے لگے۔
بدھ-29-مارچ-2017
ترکی میں دو نوجوان طلباء نے ایک نیا ربورٹ تیار کیا ہے جو مشکوک نوعیت کے بموں، دھماکہ خیز مواد اور بارودی سرنگوں کو ناکارہ بنا سکے گا۔
منگل-28-مارچ-2017
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے پارلیمانی بلاک’اصلاح و تبدیلی‘ کے ارکان کے ایک نمائندہ وفد نے کل سوموار غرب اردن کے وسطی شہر رام اللہ میں ترکی کے سفیرکورجان توکوگولو اور ان کے نائب ارمان سے ملاقات کی۔
پیر-27-مارچ-2017
ترکی میں قائم فلسطینی سفارت خانے نے انقرہ حکومت کے تعاون سے شام سے نقل مکانی کرکے ترکی آنے والے 500 فلسطینی پناہ گزینوں کو بیرون ملک سفری سہولیات کے لیے ویزے جاری کیے ہیں۔
منگل-14-مارچ-2017
ترکی کے محکمہ مذہبی امور نے سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کی تعلیمات کو عام کرنے کے لیے ایک خصوصی ریڈیو چینل قائم کیا ہے۔ اس چینل کے قیام کا مقصد نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخانہ رحجان کی روک تھام کرنا اور آپ علیہ السلام کی تعلیمات کو ہرخاص وعام تک پہنچانا ہے۔
جمعہ-10-مارچ-2017
ترکی نے فلسطینی مساجد میں اذان پر پابندی کے سیاہ صہیونی قانون کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس پر نظر ثانی کا مطالبہ کیا ہے۔
اتوار-26-فروری-2017
تُرکی کے شہراستنبول میں بیرون ملک مقیم فلسطینیوں کا عظیم الشان اجتماع عام آج دوسرے اور آخری روز میں جاری ہے۔ کانفرنس کے دوسرےسیشن میں مقررین اور حاضرین نے ایک بار پھر فلسطینی قوم کے دیرینہ مطالبات اور حقوق پر کوئی سمجھوتا نہ کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
اتوار-26-فروری-2017
فلسطینی تجزیہ نگار اور لبنان میں قائم ’الزیتونہ فلسطین اسٹڈی سینٹر‘ کے چیئرمین ڈاکٹر محسن صالح نے کہا ہے کہ استنبول میں کل ہفتے کے روز سے جاری کانفرنس نے بیرون ملک فلسطینی طبقات کو ایک فورم پر متحد کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ استنبول کانفرنس اس بات کا ثبوت ہے کہ دنیا بھر میں پھیلے لاکھوں فلسطینی ’تحریک آزادی پروگرام‘ کا مستقل حصہ ہیں اور اس پروگرام کو آگے بڑھانے کے لیے فعال کردار ادا کررہے ہیں۔
ہفتہ-11-فروری-2017
ترکی کی ریاست طرابزون میں واقع ’چال‘ غاریں دنیا بھر کی دوسری طویل اور قدرتی حسن سے مالا جگہ ہے جو سیاحوں کی توجہ کا خاص مرکز ہیں۔ قدرتی حسن سے مالا مال یہ غاریں اپنی جادوئی قدرتی نقوش، اس کی اندرونی راہ داریوں کے اطراف میں فن پاروں اور اس کے اطراف واکناف میں بہتی پانی آبشاریں، نیگوں جھیلیں قدرتی حسن کو چار چاند لگا دیتی ہیں۔