شنبه 16/نوامبر/2024

ترکی

ناکام فوجی بغاوت کی پہلی سالگرہ، خالد مشعل کی ترکی کو مبارک باد

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سابق سربراہ خالد مشعل نے ترکی میں فوجی بغاوت کی ناکامی کی پہلی سالگرہ پر ترک قوم اور حکومت کو مبارک باد پیش کی ہے۔

قبلہ اول میں اذان اور نماز پر پابندی عالم اسلام کی توہین ہے:ترکی

اسرائیل کی جانب سے مسجد اقصیٰ میں جمعہ کی نماز کے بعد اذاں اور نمازوں کی ادائی پر پابند پر ترکی کی حکومت اور عوامی حلقوں کی طرف سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔

قطرمیں فوجی اڈا بند نہیں کریں گے:ایردوآن

ترک صدر طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ ان کی حکومت قطر میں تعینات اپنی فوج واپس بلائے گی اور نہ ہی دوحہ میں قائم فوجی اڈا بند کیا جائے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ قطر میں ترکی کے فوجی اڈے کے بارے میں کوئی بیرونی دباؤ قبول نہیں کیا جائے گا۔

قطری حکومت اور عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے: ایردوآن

ترکی کے صدر طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ ان کا ملک خلیجی ریاست قطر کی حکومت اور عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گا۔ انہوں نے خلیجی ممالک پر زور دیا کہ وہ باہمی اختلافات کو بات چیت کے ذریعے دور کرنے کی کوشش کریں۔

مسجد اقصیٰ کی حمایت، اسرائیلی انتہا پسندوں کی ترکی کے خلاف مہم

مسجد اقصیٰ کے لیے ترکی کی جانب سے امدادی سامان بھجوانے پر صہیونی ریاست کے انتہا پسند مذہبی عناصر نے اشتعال انگیز مہم شروع کی ہے جس میں ترکی کے خلاف زہر افشانی کی جا رہی ہے۔

ترکی پلٹ فلسطینی طالب علم غرب اردن داخلے پر گرفتار

اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین سے تعلق رکھنے والے ایک طالب علم کو ترکی سے واپسی پرالکرامہ گذرگاہ عبور کرتے ہوئے حراست میں لے لیا جس کے بعد اسے نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا ہے۔

غزہ کے محصورین کے لیے ترک امدادی قافلے کی روانگی کی تیاری

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے محصورین کے لیے ترکی کا تیسرا امدادی قافلہ آئندہ ہفتہ کو سمندر کے راستے روانہ ہوگا۔

تُرک وزیراعظم علی یلدرم کی اسماعیل ھنیہ کو مبارک باد

ترکی کے وزیراعظم علی یلدرم نے اسماعیل ھنیہ کو اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کا قاید منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے۔

ترکی:زاھرات فلسطین کی غزہ فلسطینی اسیران سے یکجہتی

ترکی کے جنوب مغربی شہر الریحانیہ میں ایک فلسطینی طالب علم نے اپنے گھر پرترکی میں زیرتعلیم فلسطینی طلباء طالبات کی بڑیی تعداد جمع کرکے فلسطینی بھوک ہڑتالی اسیران، غزہ کی پٹی کے محصورین کے ساتھ اظہار یکجہتی کا منفرد مظاہرہ کیا۔

فلسطینی لڑکی کے بہیمانہ قتل کی ترکی کی جانب سے شدید مذمت

اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں ایک 16 سالہ فلسطینی لڑکی کو بہیمانہ قتل کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے کھلی جارحیت قراردیا ہے۔