شنبه 16/نوامبر/2024

تحقیق

خوشی کس عمر میں حاصل ہوتی ہے،نئی سائنسی تحقیق!

شعورکی عمر میں قدم رکھنے کے بعد انسان مسلسل خوشی کے حصول کے لیے جدو جہد کرتا ہے مگر خوشی اور خوش قسمتی کا حصول مقدر کی بات ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ جیسے جیسے انسان کی عمر بڑھتی جاتی ہے اس کی خوشی میں اضافہ ہوتا ہے۔ یہاں تک کہ وہ 70 سال کی عمر مکمل خوشی حاصل کرسکتا ہے۔

زید المیعاد ادویات بھی فعال اور مفید ثابت ہو سکتی ہیں:تحقیق

عموما زاید المعیاد ادویات کو استعمال کرنے سے سختی سے منع کیاجاتا ہے اور کہا جاتا ہے کہ زاید المعیاد ادویات جان لیوا ثابت ہوسکتی ہیں، مگرایک نئی سائنسی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بعض اوقات زاید المعیاد ادویات قابل استعمال ادویات سے زیادہ فعال اور مفید ثابت ہوسکتی ہیں۔

رات دیر تک جاگنا دماغ کو کمزور کر دیتا ہے: تحقیق

صبح جلد اٹھنے والے افراد کو ذہنی صحت کے مسائل کا رات گئے تک جاگنے والوں کے مقابلے میں کم سامنا ہوتا ہے۔دوسرے الفاظ میں رات دیر تک جاگنے والے نفسیاتی امراض کا شکار ہوجاتے ہیں یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔

خبردار! نیند کی قلت ذیابیطس کا موجب بن سکتی ہے۔

نیند انسانی صحت کے لیے اہمیت کی حامل ہے۔ بہت زیادہ وقت سوتے رہنا بھی مناسب نہیں، ماہرین کا کہنا ہے کہ نیند کی قلت بھی ذیابیطس جیسے امراض کا موجب بن سکتی ہے۔