تحریک فتح کا قومی حکومت کی تشکیل کا اعلان مصالحتی مساعی پرحملہ ہے:حماس
منگل-29-جنوری-2019
اسلامی تحریک مزاحمت' حماس' نے تحریک فتح کی طرف سے قومی حکومت کی تشکیل کے اعلان کو فلسطینی مصالحتی کوششوں کی پٹھ پر خنجر گھونپنے کے مترادف قرار دیا۔
منگل-29-جنوری-2019
اسلامی تحریک مزاحمت' حماس' نے تحریک فتح کی طرف سے قومی حکومت کی تشکیل کے اعلان کو فلسطینی مصالحتی کوششوں کی پٹھ پر خنجر گھونپنے کے مترادف قرار دیا۔
بدھ-23-جنوری-2019
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے صدر محمود عباس کی جماعت تحریک فتح کی اسرائیل نواز پالیسی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور کہا ہے کہ تحریک فتح حماس دشمنی اور غاصب صہیونیوں سے دوستی کی پالیسی پرعمل پیرا ہے۔
ہفتہ-12-جنوری-2019
فلسطینی مجلس قانون ساز کے ڈپٹی اسپیکر حسن خریشہ نے انکشاف کیا ہے فلسطینی اتھارٹی نے اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے پارلیمانی بلاک اصلاح وتبدیلی کے ٹکٹ پر پارلیمنٹ کے رکن منتخب ہونے والے 47 ارکان کی تنخواہیں اور دیگر تمام مالی مراعات بند کردی ہیں۔
جمعرات-10-جنوری-2019
تحریک فتح کی مرکزی کمیٹی کے سینیر رکن اور فلسطینی دھڑوں میں مصالحت کے لیے سرگرم رہ نما عزام الاحمد نے ایک متنازع بیان میں فلسطینی عوام کو مشتعل کر دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ غزہ کو "باغی صوبہ" قرار دے کر مواصلات سمیت غزہ کو فراہم کی گئی تمام سہولیات ختم کر دی جائیں۔
منگل-1-جنوری-2019
غزہ کی پٹی میں فلسطینی وزارت داخلہ نے علاقے میں تحریک فتح کے رہ نمائوں اور کارکنوں کے خلاف کریک ڈائون کے الزام کی سختی سے تردید کی ہے اور کہا ہے کہ غزہ میں فتحاوی رہ نمائوں یا کارکنوں کی پکڑ دھکڑ نہیں کی جا رہی ہے۔
جمعہ-30-نومبر-2018
اسرائیل کی مجسٹریٹ عدالت نے مقبوضہ بیت المقدس سے حال ہی میں گرفتار کیے گئے تحریک فتح کے مقامی رہ نمائوں اور کارکنوں کو کڑی شرائط کے تحت رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
جمعہ-21-ستمبر-2018
غزہ میں تحریک فتح کے ایک ذمہ دار ذریعے کا کہنا ہے کہ ’فتح‘ کی قیادت نے مصالحت کی خاطر اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کی قیادت سے ملاقات کی مصری تجویز مسترد کردی ہے۔
جمعہ-7-ستمبر-2018
فلسطینی صدر محمود عباس کی جماعت تحریک ’فتح‘ کی قیادت کی طرف سے شورش زدہ علاقے غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمت کاروں اور قابض اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کی مساعی پر سخت تنقید کی جا رہی ہے۔
بدھ-29-اگست-2018
تحریک مزاحمت [حماس] نے صدر محمود عباس کی قیادت میں قائم فلسطینی اتھارٹی کو قومی مصالحتی کوششوں کو ناکام بنانے کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
پیر-27-اگست-2018
فلسطینی دھڑوں میں قومی مصالحت کے لیے اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] اور تحریک فتح سمیت دیگر فلسطینی رہ نماؤں کے وفود مصرکے دارالحکومت قاہرہ میں آپہنچی۔