جمعه 15/نوامبر/2024

تحریک فتح

تحریک فتح کے بانی رہ نما عبداللہ دنان کی وفات پر حماس کا اظہار افسوس

اسلامی تحریک مزاحمت[حماس] نے تحریک فتح کے بانی رہ نما، ماہر لسانیات، ادیب اور شاعر ڈاکٹر عبداللہ الدنان (ابو باسل) کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

قابض اسرائیلی فوج نے القدس میں تحریک فتح کا رہ نما گرفتار کرلیا

کل سوموارکو قابض اسرائیلی فوج نے بیت المقدس میں ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران تحریک "فتح" کے سیکرٹری شادی مطور کو مقبوضہ شہر کے شمال میں بیت حنینا میں ان کے گھر سے گرفتار کر لیا۔

تحریک فتح کے اسیر رہ نما مروان البرغوثی فلسطینی اتھارٹی پر برس پڑے

اسرائیلی جیل میں قید تحریک فتح کے سرکردہ رہ نما مروان البرغوثی نے فلسطینی اتھارٹی کی پالیسیوں پرکڑی تنقید کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ موجودہ فلسطینی اتھارٹی نے جنگل کا راج بنا رکھا ہے اور ایسے استعماری حربے استعمال کررہی ہے جن کا کوئی جواز نہیں۔

انتخابات میں حماس کی ممکنہ کامیابی پر امریکا و اسرائیل میں تشویش

ایک اسرائیلی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی وزیر خارجہ گبی اشکنازی کو تحریک فتح میں داخلی تقسیم کے بارے میں تشویش ہے جو اس تنظیم کو کمزور کرسکتی ہے۔ فلسطینی صدر محمود عباس کی جماعت کی صفوں میں پائے جانے والے اختلافات اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس'کی انتخابات میں کامیابی کی راہ ہموار کرسکتی ہے۔

تحریک فتح کے منحرف لیڈر کی حماس کے خلاف بے ہودہ تنقید مسترد

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے تحریک فتح کے منحرف لیڈر ناصر القدوہ کے اس بیان کو سیاسی اور قومی اعتبار سے ایک بڑی غلطی قرار دیتے ہوئے اس بیان کو مسترد کر دیا ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ ناصر القدوہ کا بیان سراسر صہیونی دشمن کے بیانیے سے ہم آہنگ اور فلسطینی قوم میں پھوٹ ڈالنے کی مذموم کوشش ہے۔

تحریک فتح کے ایک اہم رہ نما کا مرکزی کمیٹی کے اجلاس کا بائیکاٹ

فلسطینی صدر محمود عباس کی جماعت 'تحریک فتح' کے کل ہفتے کی شام رام اللہ میں منعقد ہونے والے 'اہم' اجلاس میں جماعت کے ایک سرکردہ رہ نما ناصر القدوہ کی عدم شرکت پر ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔

تحریک فتح کا اپنے اسیر رہ نما سے انتخابات میں حصہ نہ لینے پر زور

تحریک فتح کی سپریم لیڈر شپ نے کہا ہے کہ جماعت کی مرکزی کمیٹی کے رکن اور سول امور کے چیئرمین حسین الشیخ نے اسرائیلی جیل میں قید رہ نما مروان البرغوثی سے ملاقات کی ہے اور انہیں کہا ہے کہ وہ رواں سال ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں حصہ نہ لیں۔

تحریک فتح کی سوڈان کی طرف سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کی شدید مذمت

فلسطین تنظیم تحریک فتح نے اسرائیل کو تسلیم کرنے پر سوڈانی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

فلسطینی مصالحتی عمل میں‌کوئی رکاوٹ نہیں:تحریک فتح

تحریک فتح نے باورکرایا ہے کہ فلسطینی دھڑوں کےدرمیان مصالحت کے لیے جاری مذاکرات میں کوئی رکاوٹ نہیں۔

تحریک فتح مصالحتی مذاکرات میں کسی بیرونی دبائو کو قبول نہ کرے: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے تحریک فتح پر زور دیا ہے کہ وہ قومی مفاہمتی مذاکرات کے معاملے میں کسی قسم کا دبائو قبول قبول کرنے سے انکار کر دے اور مصالحتی عمل کو آگے بڑھانے کے لیے سنجیدگی کا مظاہرہ کرے۔