چاڈ کے صدر کا دورۂ مسجدِ اقصیٰ، حماس کی مذمت
جمعرات-2-فروری-2023
حماس نے چاڈ کے صدر محمد دیبی کے بدھ کے روز اسرائیلی پولیس کی حفاظت میں مسجدِ اقصیٰ میں داخل ہونے کی شدید مذمت کی ہے۔
جمعرات-2-فروری-2023
حماس نے چاڈ کے صدر محمد دیبی کے بدھ کے روز اسرائیلی پولیس کی حفاظت میں مسجدِ اقصیٰ میں داخل ہونے کی شدید مذمت کی ہے۔
بدھ-1-فروری-2023
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘کے ترجمان عبدالطیف القانوع نے نابلس میں زعترہ چوکی پر اسرائیلی فوجیوں کو کار تلے روندنے کی کارروائی کو سراہتے ہوئے اسے فلسطینی عوام اور مقدسات کے خلاف قابض صہیونی ریاست کے جرائم اور جارحیت کا جواب اور بہادری سے تعبیر کیا ہے۔
منگل-31-جنوری-2023
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے ترجمان عبدالطیف القانوع نے کہا کہ امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن کا حالیہ دورہ اسرائیل قابض ریاست کی مکمل حمایت اور شراکت داری کا واضح اعلان ہے۔
بدھ-11-جنوری-2023
حماس نے مقبوضہ بیت المقدس اور مسجدِ اقصیٰ کے خلاف بڑھتی ہوئی اسرائیلی جارحیت پر جدہ میں ہونے والے غیر معمولی اجلاس کے بعد اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے جاری کردہ بیان کا خیرمقدم کیا ہے۔
منگل-10-جنوری-2023
حماس کے ترجمان حازم قاسم نے مراکش میں ایک اور النقب فورم منعقد کرنے کے لیے متحدہ عرب امارات میں اسرائیلی حکام سے ملاقات کرنے پر بعض عرب ممالک کی مذمت کرتے ہوئے ان کی شرکت کو "قابض ریاست کے ساتھ دوستی" قرار دیا ہے۔
اتوار-11-دسمبر-2022
حماس کے 35 ویں یوم تاسیس کی مناسبت سے فوجی پریڈ کا اہتمام کیا گیا ہے۔ حماس نے اس فوجی پریڈ کا انعقاد ' شیروں کی کچھار ' کے نام سے کیا۔ اس پریڈ میں درجنوں فلسطینی مزاحمت کاروں نے بھر پور جوش و جذبے سے حصہ لیا ۔ پریڈ میں حماس کے سینئیر حکام نے بھی شرکت کی ۔
ہفتہ-10-دسمبر-2022
حماس نے انسانی حقوق کے عالمی دن کو جاری کیے گئے ایک بیان میں مطالبہ کیا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جرائم کے حوالے سے قابض اسرائیلی اتھارٹی اور اس قائدین کو ذمہ دار ٹھہرا کر ان کا احتساب کیا جائے۔
بدھ-11-مئی-2022
حماس کے سیاسی دفتر کے رکن زاہر جبارین نے اسرائیلی قابض ریاست کو خبردار کیا ہے کہ وہ کسی بھی فلسطینی مزاحمتی رہنما کے خلاف قتل کی دھمکیاں دینے سے پہلے سو دفعہ سوچے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ قائدین کو پہنچنے والا کوئی بھی نقصان صیہونی دہشت گردی کے خلاف "اعلانِ جنگ" ہو گا.
جمعہ-18-مارچ-2022
حماس نے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں بڑھتی ہوئی اسرائیلی آبادکاری کو "جرم اور صریح جارحیت" قرار دیا ہے۔
پیر-28-دسمبر-2020
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے پارلیمانی لیڈر اور سابق وزیر خارجہ ڈاکٹر محمود الزھار نے عرب ممالک کےاسرائیل کےساتھ تعلقات استوار کرنے اور فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے صہیونی دشمن کےساتھ سیکیورٹی تعاون کی مذمت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اسرائیل سے تعلقات معمول پرلانے اور فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے سیکیورٹی تعاون نے صہیونی دشمن کی فلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم کی اشتہا بڑھا دی ہے۔