جمعه 15/نوامبر/2024

تحریک آزادی فلسطین

الجزائر کے ڈپٹی اسپیکر فلسطینیوں کی مسلح مدد اور حمایت کا مطالبہ

الجزائر کی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر یوسف عجیسہ نے فلسطینی عوام کے لیے عرب اور اسلامی حمایت اور ان کی مزاحمت کی حمایت پر زور دیا جو بار بار اسرائیلی جارحیت کا مقابلہ کرتی ہے اور فلسطینی سرزمین اور اس میں موجود عرب اور اسلامی اقوام کے مقدسات کی حفاظت کرتی ہے۔ .

پُرتگال میں فلسطینی حق خود ارادیت کی حمایت میں قرارداد منظور

جُمعہ کے روز پرتگالی پارلیمنٹ نے 1948ء میں فلسطینی نکبہ کو تسلیم کرنے اور حق خودارادیت کے حصول کے لیے فلسطینی عوام کی جدوجہد کو سراہتے ہوئے قرارداد پر کثرت رائے سے منظور کرلی۔

فلسطین کی آزادی تک فلسطینی بھائیوں کے ساتھ ہیں: یورپ فلسطین کانفرنس

سویڈن کے تیسرے بڑے شہر مالمو میں منعقدہ 20 ویں یورپین فلسطین کانفرنس سے مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کی آزادی تک فلسطینی قوم کے ساتھ کھڑے ہیں۔ کانفرنس کے لیے ون پوائنٹ ایجنڈا تھا جس میں یہ عزم کیا گیا کہ فلسطینی 75 سال کی جلا وطنی کے بعد بھی اپنے وطن میں واپسی کے لیے پرعزم ہیں اور حق واپسی کے لیے جدو جہد جاری رکھیں گے۔

فلسطین کے چپے چپے کی آزادی تک مسلح جہاد جاری رکھیں گے:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے زور دے کر کہا ہے کہ فلسطین میں قابض ریاست کے بڑھتے ہوئے جرائم سے ہمارےعوام کے حوصلے پست نہیں ہوں گے بلکہ فلسطینی قوم میں مزاحمت کی طرف رحجان میں مزید اضافہ ہو رہا ہے۔

جیریمی کوربن یوم نکبہ پر فلسطینیوں کے نام پیغام’ آپ کی ہمت کا شکریہ‘

برطانوی لیبر پارٹی کے سابق رہ نما جیرمی کوربن نے فلسطینی نکبہ کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر اسرائیلی قابض ریاست کا مقابلہ کرنے اور اپنےقومی نصب العین سے جڑے رہنے پر دنیا بھر کے فلسطینیوں کے لیے شکریہ کا پیغام بھیجا ہے۔

فلسطین کی آزادی،اسرائیل کے خاتمے کا مشن منطقی انجام تک جاری رہے گا

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی بیوری کے سرابرہ اسماعیل ہنیہ نےکہا ہے کہ عزم، ثابت قدمی، استقامت کے ساتھ قربانیوں کی پرواہ کیے بغیر آزادی کی راستے پرگامزن ہیں۔ ہمارا عہد ہے کہ ہم صہیونی ریاست کےوجود کے خاتمے تک اپنی جدو جہد جاری رکھیں گے۔

معرکہ القدس تحریک آزادی فلسطین کا اہم سنگ میل ثابت ہوگا: مشعل

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے بیرون ملک سیاسی امور کےانچارچ خالد مشعل نے کہا ہے کہ حال ہی میں اسرائیلی دشمن کے خلاف لڑی جانے والی فلسطینی جنگ'معرکہ القدس' تحریک آزادی فلسطین کے حوالے سے اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔