جمعه 02/می/2025

بے حرمتی

پولیس کی سرپرستی میں 188 یہودیوں کی قبلہ اول کی بے حرمتی

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز 188یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

سوموار کو 107 یہودی آباد کاروں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز 107 یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

جولائی میں 3330 یہودی آباد کاروں کی قبلہ اول کی بے حرمتی

القدس اسٹڈی سینٹرکی طرف سےجاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اگست 2019ء کے دوران 3330 یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا ارتکاب کیا۔

جولائی میں 2233 یہودی آباد کاروں کی قبلہ اول کی بے حرمتی

وادی حلوہ انفارمیشن سینٹر کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ جولائی کے مہینے میں 2233 یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں قبلہ اول کی بے حرمتی کا ارتکاب کیا۔

بدھ کو 154 یہودی آبادکاروں کی قبلہ اول کی بے حرمتی

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی طرف سے فول پروف سیکیورٹی میں یہودی آباد کاروں کے قبلہ اول پردھاووں کا سلسلہ جاری ہے۔

یہودی شرپسندوں کی قبلہ اول کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی طرف سے فول پروف سیکیورٹی میں یہودی آباد کاروں کے قبلہ اول پردھاووں کا سلسلہ جاری ہے۔

بدھ کو اسرائیلی پولیس کی سیکیورٹی میں‌51 یہودی قبلہ اول میں داخل

یہودی آباد کاروں کی جانب سے پولیس اور فوج کی فول پروف سیکیورٹی میں قبلہ اول پر دھاووں کا سسلہ جاری ہے۔ کل بدھ کو 51 یہود آباد کارتلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

ڈیڑھ سو یہودی بلوائیوں کی قبلہ اول پر یلغار، مقدس مقام کی بے حرمتی

یہودی آباد کاروں کی جانب سے پولیس اور فوج کی فول پروف سیکیورٹی میں قبلہ اول پر دھاووں کا سسلہ جاری ہے۔ کل منگل ڈیڑھ سو کے قریب یہود آباد کارتلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

ناپاک صہیونیوں کی قبلہ اول کی بے حرمتی جاری

یہودی آباد کاروں کی جانب سے پولیس اور فوج کی فول پروف سیکیورٹی میں قبلہ اول پر دھاووں کا سسلہ جاری ہے۔ کل پیر کو53 یہود آباد کارتلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

اسرائیلی پولیس چیف کی قیادت میں یہودیوں کی قبلہ اول کی بے حرمتی

گذشتہ روز القدس میں اسرائیلی پولیس چیف 'یورام ھلیفی' دیگر پولیس افسران کی قیادت میں یہودی آبادکاروں نے قبلہ اول میں گھس کر مقدس مقام کی حرمتی کی۔