جمعه 15/نوامبر/2024

بینی گانٹز

کارروائیاں نہیں روک سکتے،سکیورٹی کوآرڈینیشن جاری ہے:گینٹز

صیہونی وزیر دفاع بینی گینٹز نے اعتراف کیا ہے کہ فلسطینی مزاحمت کاروں کی گوریلا کارروائیوں کو روکنا اسرائیلی فوج کے لیے ممکن نہیں۔

مراکش میں بینی گانٹز کا استقبال فلسطینی قوم کی پیٹھ پر وار ہے:الجہاد

اسلامی جہاد نے کہا ہے کہ کسی بھی عرب اور مسلم ملک میں صیہونی قاتلوں اور دہشت گردوں کا استقبال فلسطینی عوام پر چھرا گھونپنے کے مترادف ہے۔

بینی گانٹز اور بنجمن نیتن یاھو کے درمیان ملاقات منسوخ

اسرائیل کی سیاسی جماعت وائٹ ۔ بلیو اتحاد نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اور اس اتحاد کے رہنما، بینی گانٹز کے درمیان بدھ کو ہونے والا اجلاس منسوخ کردیا گیا ہے۔

فلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم کا مرتکب بینی گینٹز کون؟

سنہ 2014ء میں فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی ریاست نے وحشیانہ جنگ مسلط کی جو 52 دن تک جاری رہی۔ اس جنگ کے موقع پر جنرل 'بینی گینٹز' قابض صہیونی ریاست کا آرمی چیف تھا۔ اس نے اس موقع پر دو ہزار سے زاید فلسطینیوں کو شہید کرنے کا اعتراف کیا اور کہا کہ وہ فلسطینیوں کو پتھر کے دور میں دھکیلنے پرفخر محسوس کرتے ہیں۔ ان کی ماتحت آرمی نے غزہ میں اینٹ سے اینٹ بجا کر ہزاروں فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کرکے ہمارے راستے کی بہت سی رکاوٹوں کو دور کیا ہے۔

بنجمن نیتن یاھو کے ساتھ انتخابی اتحاد نہیں کریں گے: بینی گانٹز

اسرائیل کی سیاسی جماعت "کحول لوان" کے سربراہ جنرل بینی گانٹز نے کہا ہے کہ ان کی جماعت 9 اپریل 2019ء کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے ساتھ سیاسی اتحاد نہیں کرے گی۔