جمعه 15/نوامبر/2024

بیماریاں

غزہ میں سفاکیت کی انتہا: فلسطینی بچے اسرائیلی فوج کا تر نوالہ!!

سر برد، ملبے کے نیچے دب کر کچلے ہوئے، ٹکڑے ٹکڑے اور سنائپر کی گولیوں سے چھلنی ننھے جسم... 10 ماہ سے جاری نسل کشی جنگ کے دوران اسرائیلی فوج غزہ کے بچوں کو بھی دانستہ نشانہ بنا رہی ہے۔ جس سے وہ اسرائیلی عسکری کاروائیوں کے جائز اہداف بن گئے ہیں۔

غزہ کے اطراف میں اسرائیلی فوجیوں میں مہلک وبا پھوٹ پڑی

ایک عبرانی اخبار نے ان معلومات کی تصدیق کی ہے جن میں بتایا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی کی سرحد پراپنے کیمپوں پر درجنوں اسرائیلی فوجیوں کے جلد کی بیماری "لیشمانیاس" سے متاثر ہونے کا شبہ ہے۔

لہسن تین موذی امراض سے بچاؤ میں مدد گار

برطانیہ میں ماہرین حیاتیات کی جانب سے کی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ لہسن کا بہ کثرت استعمال کرنے والے افراد میں تین موذی بیماریوں، دل، کینسر اور دوسرے درجے کے ذیابیطس کا خطرہ کم ہوتا ہے۔

مصافحہ سے بیماری کی تشخیص ممکن!

عموما مصافحہ دو افراد کے درمیان علیک سلیک اور ملاقات کا آغاز ہوتا ہے مگر یہ صرف سلام کرنے کا ایک مروجہ طریقہ کار ہی نہیں بلکہ ماہرین کا کہنا ہے کہ مصافحہ سے آپ ایک دوسری کی بیماری کی تشخیص کرنے کے ساتھ صحت مند ہونے کے بارے میں بھی جان سکتے ہیں۔

یومیہ دو کیلے کھائیں اور بیماریوں سے نجات پائیں

ماہرین صحت کہتے ہیں کہ نمک اور چربی والی اشیاء کا بہ کثرت استعمال انسان کے غذائی نظام کا خطرناک حصہ ہے اور ان دونوں اشیاء کا حد سے زیادہ استعمال کئی طرح کے امراض کا موجب بن رہا ہے۔