جمعه 15/نوامبر/2024

بیروت

لبنان میں فلسطینی رہ نما نامعلوم افراد کے قاتلانہ حملے میں جاں بحق

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں نامعلوم افراد نے فلسطینی تنظیم عوامی محاذ کے ایک سرکردہ رہ نما گولیاں مار کر قتل کر دیا۔

حماس رہ نما موسٰ ابومرزوق کی قاہرہ سے بیروت آمد

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق کل جمعرات کی شام مصر کے دارالحکومت قاہرہ سے لبنان پہنچے ہیں جہاں وہ آج بیروت میں موجود فلسطینی قیادت اور لبنانی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔

بیرون ملک فلسطینی خواتین کانفرنس کل سے لبنان میں جاری

بیرون ملک مقیم فلسطینی خواتین کی نمائندہ کانفرنس کل جمعہ 19 مئی سے لبنان کے صدر مقام بیروت میں جاری ہے۔ دو روزہ کانفرنس میں یورپ، خلیجی ممالک، اردن اورترکی میں مقیم 200 سرگرم فلسطینی خواتین اس کانفرنس میں شریک ہیں۔

حماس کے وفد کی بیروت میں لبنانی آرمی چیف سے ملاقات

لبنان میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کی مقامی قیادت کے وفد نے جماعت کے مندوب علی برکہ کی قیادت میں گذشتہ روز لبنانی آرمی چیف جنرل حاتم ملاک سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔

فلسطینی بھوک ہڑتالی اسیر سے یکجہتی کی تحریک عالمی گیر شکل اختیار کرگئی

اسرائیلی جیلوں میں گذشتہ دوماہ سے بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی اسیر محمد بلال کاید کے ساتھ اظہار یکجہتی کی تحریک فلسطین سے نکل کرعرب ملکوں تک پھیل گئی ہے۔ گذشتہ روز لبنان کے دارالحکومت بیروت میں بھی ایک احتجاجی مظاہرہ کیاگیا جس میں بلال کاید کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔

’تل الزعتر‘ کیمپ میں جب نہتے فلسطینیوں پر قیامت توڑی گئی!

لبنان کے دارالحکومت بیروت کے شمال مشرق میں واقع ’تل الزعتر‘ پناہ گزین کیمپ لبنان کے صبرا وشاتیلا کیمپوں کی طرح اپنی ایک خوفناک اور المناک خونی تاریخ ساتھ لیے آج بھی قائم ہے۔