اسرائیل نے غزہ کی تجارتی راہ داری بیت حانون کھول دی
منگل-26-اپریل-2022
قابض اسرائیلی حکام نے سوموار کی غزہ کی پٹی کی کمرشل راہ داری بیت حانون/ ایرز کو تجارتی قافلوں اور گاڑیوں کے لیے کھول دیا ہے۔
منگل-26-اپریل-2022
قابض اسرائیلی حکام نے سوموار کی غزہ کی پٹی کی کمرشل راہ داری بیت حانون/ ایرز کو تجارتی قافلوں اور گاڑیوں کے لیے کھول دیا ہے۔
جمعرات-26-دسمبر-2019
گذشتہ روز اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے شمالے علاقے سے دراندازی کی اور کئی کلو میٹر اندر داخل ہو کر فلسطینی علاقے میں کھدائی کی گئی۔
جمعرات-14-فروری-2019
اسرائیلی حکام نے 22 سال سے پابند سلاسل فلسطینی شہری کی قید کی سزا پوری ہونے کے باوجود اس کی رہائی سے انکار کردیا ہے۔
منگل-25-دسمبر-2018
فلسطین میں انسانی حقوق کے اداروں کی طرف سے جاری کردہ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی حکومت غزہ کے مریضوں کو غرب اردن، القدس اور سنہ 1948ٕٕء کےعلاقوں میں علاج کے لیے سفر سے محروم رکھنے کا سلسلہ نہ صرف جاری ہے بلکہ رواں سال اس میں 8 فی صد اضافہ ہوا ہے۔
منگل-17-جولائی-2018
اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر وحشیانہ بم باری کا سلسلہ جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق قابض فوج کی بمباری کے جواب میں غزہ میں مزاحمت کاروں نے اسرائیلی تنصیبات پر راکٹ حملے کیے ہیں۔
اتوار-13-مئی-2018
قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی مشرقی سرحد پر وحشیانہ بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد املاک کونقصان پہنچا۔
پیر-19-مارچ-2018
اسرائیل اور فرانس کے ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی پولیس نے بیت المقدس میں فرانسیسی قونصل خانے کے ایک عہدیدار کو حراست میں لیا ہے۔
پیر-2-اکتوبر-2017
مصر کے سیکیورٹی حکام کے وفد نے گذشتہ روز فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کا دورہ کیا جہاں وفد نے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ سمیت جماعت کی مرکزی قیادت سے ملاقات کی۔
اتوار-19-فروری-2017
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پرصہیونی ریاست کی طرف سے مسلط کردہ معاشی پابندیوں کے ظالمانہ تسلسل کے ساتھ ساتھ غزہ کی تاجر برادری کی دوسروں شہروں میں آمد ورفت کے لیے جاری کردہ سفری اجازت ناموں سے بھی محروم کیا جا رہا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق سنہ2016ء کے اوائل سے اب تک غزہ کے 2000 تاجروں اور کاروباری شخصیات کے سفری پرمٹ منسوخ کیے گئے ہیں۔ ان سفری اجازت ناموں کے ذریعے غزہ کے شہری غزہ اور غرب اردن کے درمیان قائم ’ایریز‘ گذرگاہ سے کاروباری مقاصد کے لیے سفر کرتے تھے مگر اب وہ اس سے محروم ہوگئے ہیں۔
بدھ-20-جولائی-2016
فلسطینی شہریوں کو بلیک میل کرنا صہیونی فوج کا مکروہ حربہ جس کے مظاہر آئے روز سامنے آتے ہیں مگر بعض مواقع اور مقامات صہیونی فوج نے فلسطینیوں کو ہراساں کرنے، انہیں زد و کوب کرنے اور گرفتار کرنے کے لیے زیادہ ہی مختص کر رکھے ہیں۔ انہی میں شمالی غزہ کی پٹی کو مغربی کنارے سے ملانے والی ’’بیت حانون‘‘ گذرگاہ بھی ہے۔