
بیت المقدس: فلسطینی کم سنوں کے مقدمات کی سماعت پھر ملتوی
منگل-29-نومبر-2016
مقبوضہ بیت المقدس میں موجود اسرائیل کی مرکزی عدالت نے دو کم سن فلسطینی لڑکوں کے مقدمات کی سماعت کو 15 جنوری تک ملتوی کردیا ہے۔
منگل-29-نومبر-2016
مقبوضہ بیت المقدس میں موجود اسرائیل کی مرکزی عدالت نے دو کم سن فلسطینی لڑکوں کے مقدمات کی سماعت کو 15 جنوری تک ملتوی کردیا ہے۔
اتوار-20-نومبر-2016
فلسطینیوں کی خوشیوں کے مواقع پر انہیں غم وپریشانیوں میں مبتلا کرنا صہیونی فوج کا دل پسند مشغلہ ہے اور آئے روز اس کے مظاہر دیکھنے کو ملتے ہیں۔
ہفتہ-19-نومبر-2016
اسرائیلی حکومت نے ایک مقامی عدالت میں درخواست دائر کی ہے جس میں عدالت سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ مشرقی بیت المقدس کے بیت حنینا قصبے میں قائم فلسطینیوں کے 14 مکانات کی فوری مسماری کا حکم صادر کرے۔
بدھ-16-نومبر-2016
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں دو فلسطینی شہریوں کو بندوق کی نوک پر انہی کے ہاتھوں ان کی دو دکانیں مسمار کرادیں جس کے نتیجے میں دونوں شہری بے روزگار ہونے کے ساتھ ساتھ دکانوں سے بھی محروم ہو گئے ہیں۔
جمعرات-10-نومبر-2016
اسرائیل کی مجسٹریٹ عدالت کی طرف سے رہا کیے گئے بیت المقدس کے چار باشندوں کو ان کے گھروں میں نظر بند کر دیا گیا ہے۔
بدھ-9-نومبر-2016
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں وادی الجوز کے مقام پر صہیونی فوج نے اسرائیلی بلدیہ کے حکم پر فلسطینی شہریوں کے ایک تین منزلہ مکان کو غیرقانونی قرار دے کر مسمار کر دیا۔ صہیونی فوج اور بلدیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ مسمار کیا گیا مکان حکومت کی اجازت کے بغیر تعمیر کیا گیا تھا۔
جمعہ-4-نومبر-2016
اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کی غصب کردہ 15 دونم اراضی پر 270 نئے مکانات تعمیر کرنے اور دیگر مقاصد کے لیے عمارتیں بنانے کے منصوبے کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔
جمعرات-3-نومبر-2016
قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہرمیں انتقامی پالیسی کے تحت ایک اور فلسطینی خاندان کا مکان مسمار کرکے کئی بچوں اور خواتین کو مکان کی چھت سے محروم کر دیا۔
جمعہ-28-اکتوبر-2016
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی حکومت نے مزید دو سو کے قریب مکانات کی تعمیر کی منظوری دی ہے۔
ہفتہ-22-اکتوبر-2016
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں نامعلوم فلسطینی مزاحمت کاروں کی جانب سے اسرائیلی فوج کی ایک گشتی پارٹی پر سڑک کے کنارے نصب بم سے حملہ کیا تاہم اس حملے میں صہیونی فوج کا کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔