بیت المقدس سے سنگ باری کے الزام میں فلسطینی بچہ گرفتار
منگل-26-ستمبر-2017
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر سے اسرائیلی فوج نے ایک کارروائی کے دوران ایک فلسطینی بچے کو حراست میں لیا ہے۔ اس پر یہودی فوجیوں پر سنگ باری کا الزام عاید کیا گیا ہے۔
منگل-26-ستمبر-2017
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر سے اسرائیلی فوج نے ایک کارروائی کے دوران ایک فلسطینی بچے کو حراست میں لیا ہے۔ اس پر یہودی فوجیوں پر سنگ باری کا الزام عاید کیا گیا ہے۔
جمعرات-8-جون-2017
اسرائیلی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے مقبوضہ بیت المقدس سے دو فلسطینی نوجوانوں کو حراست میں لیا گیا ہے جن پر دھماکہ خیز مواد تیار کرنے کا الزام عاید کیا گیا ہے۔
ہفتہ-17-ستمبر-2016
اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس کے شمالی قصبے الرام سے ایک فلسطینی نوجوان کو گرفتار کیا ہے جس کے قبضے سے خطرناک دھاکہ خیز مواد برامد کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔
جمعہ-19-اگست-2016
قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں جبل مکبر کے مقام پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران دو فلسطینی شہریوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ حراست میں لیے جانے والے شہریوں میں ایک فلسطینی کو چند روز قبل جیل سے رہا کیا گیا تھا۔
منگل-9-اگست-2016
اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں نہتے فلسطینیوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران مہلک گیس کا چھڑکاؤ کیا جس کے نتیجے میں ایک شیرخوار بچی سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ دوسری جانب گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں مزید ایک درجن سے زاید فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
ہفتہ-6-اگست-2016
اسرائیلی فوج اور پولیس نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں گاڑیوں کے کاغذات کی جانچ پڑتال کی آڑ میں فلسطینی شہریوں کی گاڑیوں کی پکڑ دھکڑ کی ایک نئی شروع کی گئی ہے۔ اس مہم کے دوران فلسطینی شہریوں کی متعدد گاڑیاں ضبط کرلی گئی ہیں اور دو ڈرائیوروں کو کاغذات کی عدم موجودگی کے باعث جرمانے کیے گئے ہیں۔
پیر-25-جولائی-2016
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج اور پولیس کی جانب سے گھر گھر تلاشی کی تازہ کارروائیوں کے دوران کم سے کم 14 فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے بعد حراستی مراکز منتقل کردیا گیا ہے۔