سات اکتوبر2023ء کے بیت المقدس 68 فلسطینی شہید، 1711 گرفتار
جمعرات-12-ستمبر-2024
مقبوضہ بیت المقدس میں گذشتہ سال سات اکتوبر سے اب تک اسرائیلی جارحیت کے نتیجےمیں 68 فلسطینی شہری شہید اور 1711 کو گرفتار کیا گیا۔
جمعرات-12-ستمبر-2024
مقبوضہ بیت المقدس میں گذشتہ سال سات اکتوبر سے اب تک اسرائیلی جارحیت کے نتیجےمیں 68 فلسطینی شہری شہید اور 1711 کو گرفتار کیا گیا۔
اتوار-12-مارچ-2023
کل ہفتے کے روز صیہونی قابض فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں باب العامود کے مقام میں دو نوجوانوں اور ایک فلسطینی لڑکی کو تشدد کا نشانہ بنانے اور ان میں سے ایک کو شدید زدو کوب کرنے کےبعد گرفتار کرلیا۔
جمعہ-13-جنوری-2023
جمعرات کو اسرائیلی قابض انٹیلی جنس فورسز نے مقبوضہ بیت المقدس کے قصبے سلوان میں بیت المقدس کے فلسطینی گورنر عدنان غیث کے گھر پر دھاوا بولا اور انہیں مقبوضہ مغربی کنارے میں داخلے پر پابندی کا تازہ نوٹس جاری کیا ہے۔
اتوار-1-جنوری-2023
ایک شماریاتی رپورٹ میں سال 2022ء کے دوران بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ پر قابض اسرائیلی فوج کے حملوں میں اضافہ ظاہر کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں 2021 سے پہلے کے سال کے مقابلے میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
جمعرات-8-دسمبر-2022
مقبوضہ مغربی کنارے میں قابض فوج اور آبادکاروں کے خلاف گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 20 مزاحمتی کارروائیاں جاری رہیں۔
بدھ-7-دسمبر-2022
قابض اسرائیلی فوج نے بیت المقدس میں شعفاط پناہ گزین کیمپ میں تلاشی کے دوران دو نوجوانوں اور اور مسجد الاقصیٰ سے3 لڑکیوں کو گرفتار کرلیا۔
منگل-4-اکتوبر-2022
فلسطینی انفارمیشن سینٹر "معطی" نے گذشتہ ستمبر میں قابض ریاست اور اس کے آباد کاروں کی (2587) خلاف ورزیوں کی نشاندہی کی، جس کے دوران 19 فلسطینی شہری شہید اور 436 دیگر زخمی ہوئے۔
بدھ-28-ستمبر-2022
مقبوضہ بیت المقدس کے مشرق میں واقع مسجد اقصیٰ کے جنوب میں واقع قصبے سلوان میں منگل کی شام القدس کے باشندوں اور اسرائیلی قابض فوج کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں پانچ شہری دم گھٹنے سے اور چھٹا ربڑ کی دھات کی گولیوں سے زخمی ہوا۔
منگل-23-اگست-2022
کل سوموارکو قابض اسرائیلی فوج نے بیت المقدس میں ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران تحریک "فتح" کے سیکرٹری شادی مطور کو مقبوضہ شہر کے شمال میں بیت حنینا میں ان کے گھر سے گرفتار کر لیا۔
جمعرات-21-جولائی-2022
بدھ کے روز قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مشرق میں شعفاط کیمپ میں بڑے پیمانے پر گرفتاری مہم چلائی۔