جمعه 15/نوامبر/2024

بیت المقدس میں آبادکاری

غرب اردن میں نئی یہودی آباد کاری پریورپی یونین کا اظہار تشویش

یورپی یونین نے یہودی آباد کاروں کی جانب سےغرب اردن میں کالونیاں قائم کرنے کے منصوبے پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔

حماس کی القدس میں یہودی آباد کاری کے نئے منصوبے کی مذمت

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے مقبوضہ بیت المقدس میں بیت الصفافا قصبے کے قریب 2000 نئے آبادکاری یونٹس کی تعمیر کے سرائیلی عزائم کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

’یہودیوں کے 2000 مکانات فلسطینی آبادیوں کے درمیان دیوار ثابت ہوں گے‘

امریکی صدر جو بائیڈن کے خطے کے دورے کے اختتام کے بعد قابض اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس میں 2000 نئے آباد کاری یونٹس کے قیام کو فروغ دینا شروع کیا ہے جو بیت الصفافا، شرفات اور القدس کے دوسرے فلسطینی قصبوں کو ایک دوسرے سے الگ تھلگ کردیں گے۔

اسرائیل کی طرف سے یہودی آباد کاری کے 10 نئے منصوبے منظور

اپلائیڈ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ – القدس (اے آر آئی جے) نے کہا ہے کہ اسرائیلی قابض حکام نے گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم متعدد اسرائیلی بستیوں میں تعمیرات کو وسعت دینے کے لیے آبادکاری کے منصوبوں کے ایک سیٹ کی منظوری دی۔

’القدس کی یہودیت ایک عملی حقیقت جو وقت کے خلاف جاری ہے‘

صہیونی ریاست کا مقبوضہ بیت المقدس پرقبضہ صہیونی ریاست کی طرف سے مقدس شہر کے حوالے سے ایک نئی حقیقت کا خاکہ پیش کرتا ہے

اسرائیلی حکام نے 500 دونم اراضی پرقبضے کے نوٹس جاری کردیے

قابض صہیونی حکام نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں 500 دونم فلسطینی اراضی پرقبضے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

اسرائیل نے مسجد اقصیٰ سے متصل ٹاؤن میں تعمیرات کی مںظوری دے دی

اسرائیلی کنیسٹ کی ماحولیاتی کمیٹی اور دخلہ کمیٹی نے بدھ کے روز مسجد اقصیٰ سے متصل سلوان ٹاؤن میں یہودیوں کو تعمیرات کی منظوری دی ہے۔

القدس میں یہودیوں کے لیے 1600 گھروں کی تعمیرکا منصوبہ تیار

اسرائیل کے کثیرالاشاعت عبرانی اخبارات نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی حکومت نے شمال مشرقی بیت المقدس میں یہودی آباد کاری کا ایک نیا منصوبہ تیارکیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت آئندہ ہفتے1600 نئے گھروں کی تعمیر کی منظوری دی جائے گی۔

اسرائیل کا یہودی کالونی میں توسیع کا نیا منصوبہ تیار

اسرائیلی حکومت نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں قائم ’نوف زھاؤ‘ یہودی کالونی میں توسیع کا ایک نیا منصوبہ تیار کیا ہے۔ اسرائیلی ذرائع ابلاغ میں اس منصوبے کو ’توسیعی پروجیکٹ نمبر 365908 کا نام دیا گیا ہے۔

کیا اسرائیل 15 مئی کو القدس کو غرب اردن سے الگ کررہا ہے ؟

فلسطین کے باخبر ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت 15 مئی کو مقبوضہ بیت المقدس کے اطراف میں واقع کئی اہم علاقوں پر مشتمل’E1‘ اسکیم پر عمل درآمد کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔