چیک اور رومانیا سے سفارت خانے القدس منتقل کرنے پر اسرائیلی زور
جمعہ-13-اپریل-2018
اسرائیل نے رومانیا اور جمہوریہ چیک پر زور دیا ہے کہ وہ تل ابیب میں قائم اپنے سفارت خانے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کے لیے اقدامات کریں۔
جمعہ-13-اپریل-2018
اسرائیل نے رومانیا اور جمہوریہ چیک پر زور دیا ہے کہ وہ تل ابیب میں قائم اپنے سفارت خانے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کے لیے اقدامات کریں۔
پیر-26-مارچ-2018
اسرائیل کی مجسٹریٹ عدالت نے یہودیوں کو مسجد اقصیٰ کے دروازوں پر عبادت[نماز] کی ادائی کی اجازت دے دی۔ عدالت کا کہناہے کہ مسجدا اقصیٰ پر یہودیوں کا حق عربوں سے کم نہیں۔
جمعہ-23-مارچ-2018
چھ دسمبر 2017ء کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا ابدی دارالحکومت قراردینے کے بعد فلسطین میں شدید احتجاج کی لہر دوڑ گئی۔
جمعہ-23-مارچ-2018
اسرائیلی حکومت نے امریکی سفارت خانے کی القدس منتقلی میں تیزی لانے کے لیے سفارت خانے کے لیے لائسنس کی شرط ختم کردی ہے۔
پیر-19-مارچ-2018
لبنان کے صدر مقام صیدا میں کل اتوار کو’دفاع القدس‘ کے حوالے سے ملین مارچ کا اہتمام کیا گیا۔ ملین مارچ میں لاکھوں شہریوں نے شرکت کی۔
اتوار-18-مارچ-2018
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دیے جانے کے متنازع اعلان کے خلاف فلسطینی شہروں میں احتجاجی ریلیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
جمعرات-15-مارچ-2018
قابض صہیونی فوج کی فائرنگ سے غزہ کی پٹی میں ایک فلسطینی نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔
جمعہ-9-مارچ-2018
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں قانون اور انسانی حقوق کے سلسلے میں خدمات انجام دینے والے 7 گروپوں نے بین الاقوامی سفارت کاروں کو بیت المقدس کی موجودہ صورت حال کے حوالے سے بریفنگ دی۔
اتوار-4-مارچ-2018
چھ دسمبر 2017ء کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دیے جانے کے بعد صہیونی ریاست نے سیاست اور فیلڈ کی سطح پر کئی دوسرے اقدامات کیے اور حالات کو اپنے حق میں ساز گار پا کر فلسطین پراپنے غاصبانہ قبضے کی توسیع کی سازشیں تیز کردیں۔
ہفتہ-3-مارچ-2018
گوئٹے مالا کی سپریم دستوری عدالت نے صدر جمی مورلیس کے اسرائیل میں قائم اپنے سفارت خانے کو بیت المقدس منتقلی کے اعلان کو معطل کردیا ہے۔