جمعه 15/نوامبر/2024

بھوک ہڑتال

ثابت قدم ماہر الاخرس کی بھوک ہڑتال کے 103 دن

اسرائیلی جیل میں‌ قید فلسطینی ماہر الاخرس نے صہیونی ریاست کی ظالمانہ ہٹ دھرمی کے سامنے ثابت قدمی کے ساتھ بھوک ہڑتال آج ایک سو چوتھے روز میں بھی جاری رکھی ہوئی ہے۔

قریب المرگ فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتال کے 99 دن، ہڑتال جاری رکھنے کاعزم

فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں‌ کہا گیا ہے کہ صہیونی زندانوں میں انتظامی قید کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال کرنے والا فلسطینی ماہر الاخرس زندگی اور موت کی کشمکش میں ہے۔ ماہر الاخرس کی بھوک ہڑتال آج سوموار دو نومبر کو99 ویں روز میں جاری ہے۔ اس نے اشاروں نے بتایا ہے کہ وہ رہائی یا شہادت تک بھوک ہڑتال جاری رکھے گا۔

فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتال 100 دن کے قریب، زندگی شدید خطرے میں

فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں‌ کہا گیا ہے کہ صہیونی زندانوں میں انتظامی قید کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال کرنے والا فلسطینی ماہر الاخرس زندگی اور موت کی کشمکش میں ہے۔

‌بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی کے خاندان بھی بھوک ہڑتال کر دی

صہیونی ریاست کی جیل میں انتظامی قید کے خلاف مسلسل 91 دن سےبھوک ہڑتال کرنے والے 49 سالہ فلسطینی ماہر الاخرس کے اہل خانہ بھی بھوک ہڑتالی عزیز کےساتھ اظہار یکجہتی اور صہیونی ریاست کے ظلم کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔

اسرائیلی ہٹ دھرمی، ماہر الاخرس کی بھوک ہڑتال چوتھے ماہ میں داخل

فلسطین کے علاقے غرب اردن کے شمالی شہر جنین سے تعلق رکھنے والے 49 سالہ ماہر الاخرس کی انتظامی قید کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال چوتھے ماہ میں داخل ہوگئی ہے۔

اقوام متحدہ کے عہدیدار کا بھوک ہڑتالی فلسطینی قیدی کی رہائی کا مطالبہ

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے خصوصی مندوب مائیکل لینک نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ 90 دن سے مسلسل بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطین کو فوری طور پر رہا کرے۔

زندانوں میں قید بھوک ہڑتالی فلسطینیوں کو ظلم سے نجات دلائی جائے

اسلامی تعاون تنظیم 'او آئی سی' نے اسرائیلی جیلوں میں قید بھوک ہڑتالی فلسطینی اسیران کو فوری رہا کرنےان پر مظالم کا سلسلہ کا بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

اسیر ماہر الاخرس نے المقاصد اسپتال منتقلی کی تجویز مسترد کر دی

اسرائیلی جیل میں قید بھوک ہڑتالی فلسطینی ماہر الاخرس نے صہیونی پراسی کیوٹر کی طرف سے بیت المقدس میں قائم المقاصد اسپتال منتقلی کی تجویز مسترد کردی ہے۔ اسیر نے کہا ہے کہ وہ رہائی یا شہادت تک بھوک ہڑتال جاری رکھیں گے۔

ماہر الاخرس کی بھوک ہڑتال مسلسل جاری، حالت مزید مخدوش

فلسطین کے علاقے غرب اردن کے شمالی شہر جنین سے تعلق رکھنے والے 49 سالہ ماہر الاخرس کی انتظامی قید کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال 85 ویں روز سے جاری ہے۔

ماہر الاخرس کا شہادت یا رہائی تک بھوک ہڑتال جاری رکھنے کا عزم

اسرائیلی جیل میں مسلسل 81 روز سے بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی ماہر الاخرس نے رہائی یا شہادت تک بھوک ہڑتال جاری رکھنے کےعزم کا اظہار کیا ہے۔