فلسطینی اسیر کی انتظامی قید کے خلاف بھوک ہڑتال 40 روز سے جاری
جمعرات-1-اپریل-2021
قابض اسرائیلی ریاست کی جیل میں قید ایک فلسطینی عماد البطران نے انتظامی قید کے خلاف بہ طور احتجاج مسلسل 40 روز سے بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔
جمعرات-1-اپریل-2021
قابض اسرائیلی ریاست کی جیل میں قید ایک فلسطینی عماد البطران نے انتظامی قید کے خلاف بہ طور احتجاج مسلسل 40 روز سے بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔
اتوار-28-مارچ-2021
اسرائیلی جیل میں قید ایک بیمار فلسطینی شہری نے علاج کی سہولت ملنے اور اسپتال منتقل کیے جانے کی یقین دہانی کے بعد بھوک ہڑتال ختم کردی ہے۔
جمعہ-26-مارچ-2021
فلسطینی محکمہ امور اسیران کے مطابق صہیونی زندانوں میں پابند سلاسل ایک فلسطینی شہری نے مسلسل 35 دن سے انتظامی قید کے خلاف بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔
منگل-23-مارچ-2021
اسرائیلی جیل میںپابند سلاسل فلسطینی شہری ماہر ابو ریان نے علاج میں غفلت برتنے اور ٹال مٹول کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔
جمعہ-8-جنوری-2021
اسرائیلی جیل میں قید 34 سالہ فلسطینی شہری نے انتظامی قید کے خلاف شروع کی گئی بھوک ہڑتال معطل کردی ہے۔
پیر-4-جنوری-2021
اسرائیلی جیل میں انتظامی قید کے تحت پابند سلاسل 34 سالہ فلسطینی نوجوان نے ظالمانہ قید کے خلاف بہ طور احتجاج مسلسل 23 دن سے بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہے۔
جمعرات-26-نومبر-2020
قابض صہیونی حکام نے جمعرات کے روز فلسطینی اسیر ماھر الاخرس کو رہا کر دیا جو بغیر کسی جرم اور مقدمے کے اپنی انتظامی حراست کے خلاف 104 دن سے بھوک ہڑتال پر تھے۔
جمعرات-26-نومبر-2020
اسرائیلی قابض فوج نے بدھ کی شام غیر قانونی تعمیر کا بہانہ بنا کر الخلیل کے جنوب میں واقع خيلة النتش کےعلاقے میں ایک فلسطینی مکان کو منہدم کردیا۔
اتوار-8-نومبر-2020
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے طویل بھوک ہڑتال کے بعد رہائی کا مطالبہ تسلیم کرانے والے فلسطینی قیدی ماہر الاخرس اور ان کے خاندان کو مبارک باد پیش کی ہے۔
ہفتہ-7-نومبر-2020
اسرائیلی جیل میں انتظامی قیدکے خلاف مسلسل 103 دن تک بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی ماہر الاخرس نے صہیونی حکام کی طرف سے 26 نومبر کو رہا کیے جانے کی یقین دہانی کے بعد ہڑتال معطل کردی ہے۔