جمعه 15/نوامبر/2024

بھوک ہڑتال

اسرائیلی جیلوں میں بھوک ہڑتال کرنے والے دو اسیران نے ہڑتال معطل کردی

فلسطینی محکمہ امور اسیران کےمطابق اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل انتظامی قید کے خلاف بھوک ہڑتال کرنے والے دو فلسطینیوں نے مطالبات پورے ہونے کی یقین دہانی کے بعد بھوک ہڑتال معطل کردی ہے۔

اسرائیلی زندانوں میں قید دو فلسطینیوں نے بھوک ہڑتال معطل کر دی

کلب برائے اسیران کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی زندانوں میں قید دو فلسطینیوں احتجاج کے طورپر شروع کی گئی بھوک ہڑتال مطالبات پورے ہونے اور رہائی کی یقین دہانی کےبعد بھوک ہڑتال معطل کردی ہے۔

اسیر سالم زیدات کی طرف سے اسرائیل عدالت میں دائراپیل مسترد

فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی سپریم کورٹ نے فلسطینی اسیر سالم زیدات کے وکلا کی طرف سے دائر اپیل مسترد کر دی ہے۔

اسرائیلی زندانوں میں قید14 فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال جاری

اسرائیلی ریاست کی انتظامی قید کی ظالمانہ پالیسی کے خلاف اس وقت 14 فلسطینی قیدی بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔

اسرائیلی زندانوں میں مزید پانچ فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال

کلب برائے اسیران کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی زندانوں میں مزید 5 فلسطینیوں نے انتظامی قید کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔

حالت بگڑنے کے بعد اسیر فلسطینی نے بھوک ہڑتال معطل کردی

اسرائیلی زندانوں میں قید بھوک ہڑتالی فلسطینی موید الخطیب نے بھوک ہڑتال کی وجہ سے حالت خراب ہونے کے بعد بھوک ہڑتال معطل کردی ہے۔ اسیر موید الخطیب کو ریمون جیل کی ڈسپنسری میں منتقل کیا گیا ہے۔

اسرائیلی زندانوں میں11 فلسطینیوں کی انتظامی قید کے خلاف بھوک ہڑتال

کلب برائے اسیران کے مطابق اسرائیلی زندانوں میں قید 11 فلسطینی انتظامی قید کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔

بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی کی زندگی خطرے سے دوچار

مسلسل دو ماہ سے نام نہاد انتظامی قید کے خلاف بھوک ہڑتال کرنے والے ایک فلسطینی غضنفر ابو عطوان کی زندگی خطرے میں بیان کی جاتی ہے۔ ابو عطوان 64 دن سے اسرائیلی جیل میں انتظامی قید کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہے۔

دوماہ سے بھوک ہڑتال کرنے والا فلسطینی زندگی موت کی کشمکش میں

مسلسل دو ماہ سے نام نہاد انتظامی قید کے خلاف بھوک ہڑتال کرنے والے ایک فلسطینی غضنفر ابو عطوان کی زندگی خطرے میں بیان کی جاتی ہے۔ ابو عطوان 61 دن سے اسرائیلی جیل میں انتظامی قید کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہے۔

اسرائیلی جیل میں قید حماس رہ نما نے بھوک ہڑتال معطل کر دی

قابض صہیونی ریاست کی جیل میں انتظامی قید کے خلاف بھوک ہڑتال کرنے والے بزرگ فلسطینی رہ نما اور اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رکن الشیخ جمال الطویل نے بھوک ہڑتال معطل کردی ہے۔