انتظامی حراست کے خلاف فلسطینی نوجوان کی احتجاجا بھوک ہڑتال
اتوار-15-اکتوبر-2017
اسرائیلی جیل میں انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت قید ایک فلسطینیی شہری نے بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔
اتوار-15-اکتوبر-2017
اسرائیلی جیل میں انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت قید ایک فلسطینیی شہری نے بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔
ہفتہ-23-ستمبر-2017
اسرائیلی جیلوں میں قید تین فلسطینیوں نے صہیونی مظالم کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔
بدھ-12-جولائی-2017
فلسطین اسیر محمد علان نے اسرائیلی انتظامیہ کی جانب سے مطالبات ماننے کی حامی بھرنے کے لئے اپنی بھوک ہڑتال روک دی ہے۔
جمعرات-6-جولائی-2017
انسانی حقوق کی تنظیم شہداء اسیران فاؤنڈیشن کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسلامی جہاد کے اسیر رکن 33 سالہ محمد نصرالدین مفضی علان گذشتہ 29 دنوں سے اسرائیلی جیل میں قید تنہائی کے باوجود بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔
پیر-3-جولائی-2017
اسرائیل کی جزیرہ نما النقب کی جیل میں پابند سلاسل اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے 30 اسیر کارکنوں نے جماعت کے ایک رہ نما کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔
پیر-3-جولائی-2017
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس کے جنوبی قصبے عین بوس کے رہائشی 33 سالہ اسیر محمد علان نے ایک بار پھرصہیونی ریاست کے جبرو تشدد کو اپنے خالی پیٹ کی جنگ سے آزمانے کی راہ اپنائی ہے۔ علان پہلے بھی طویل بھوک ہڑتال کے تجربے سے گذر چکے ہیں۔ گذشتہ چوبیس روز سے جاری بھوک ہڑتال فلسطینیوں کے خلاف صہیونی ریاست کی خوئی انتقام کے ثبوت کے لیے کافی ہے۔
اتوار-2-جولائی-2017
انسانی حقوق کی تنظیم شہداء اسیران فاؤنڈیشن کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسلامی جہاد کے اسیر رکن 33 سالہ محمد نصرالدین مفضی علان گذشتہ 24 دنوں سے اسرائیلی جیل میں قید تنہائی کے باوجود بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔
ہفتہ-1-جولائی-2017
انسانی حقوق کی تنظیم شہداء اسیران فاؤنڈیشن کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسلامی جہاد کے اسیر رکن 33 سالہ محمد نصرالدین مفضی علان گذشتہ 22 دنوں سے اسرائیلی جیل میں قید تنہائی کے باوجود بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔
اتوار-25-جون-2017
انسانی حقوق کی تنظیم شہداء اسیران فاؤنڈیشن کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسلامی جہاد کے اسیر رکن 33 سالہ محمد نصرالدین مفضی علان گذشتہ 18 دنوں سے اسرائیلی جیل میں قید تنہائی کے باوجود بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔
بدھ-31-مئی-2017
اسرائیلی جیل میں 41 دنوں تک مسلسل بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی شہری رہائی کے بعد سیدھا اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔