شنبه 16/نوامبر/2024

بھوک ہڑتال

حراست میں توسیع کے خلاف فلسطینی اسیر کی 15 دن سے بھوک ہڑتال

اسرائیلی فوج کی جانب سے انتظامی حراست میں دوسری بار چھ ماہ کی توسیع کے خلاف بہ طور احتجاج فلسطینی اسیر ایوب یعقوب محمود العصا نے مسلسل 15 دن سے بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔

انتظامی حراست کے خلاف بہ طوراحتجاج فلسطینی کی بھوک ہڑتال

اسرائیلی جیل میں بغیر کسی الزام کے نام نہاد انتظامی قید کی ظالمانہ پالیسی کے تحت پابند سلاسل فلسطینی نے بہ طور احتجاج گذشتہ چھ روز سے بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔

اسرائیل نے بھوک ہڑتالی فلسطینی اسیر کے اہل خانہ کو ملاقات سے روک دیا

قابض اسرائیلی حکام نے مسلسل 23 روز سے بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی اسیر رزق الرجوب کے اہل خانہ کو اسیر سے ملاقات سے روک دیا۔

رزق الرجوب کی بھوک ہڑتال جاری، حالت تشویشناک

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے سے تعلق رکھنے والے ایک اسیر فلسطینی شہری نے اسرائیلی حکام کی طرف سے ملک بدری کی شرط پر رہائی کی پیش کش ٹھکراتے ہوئے بلا جواز انتظامی حراست کے خلاف بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔ آج ان کی بھوک ہڑتال کو مسلسل 21 واں دن ہے۔ الرجوب کی بھوک ہڑتال جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق قید تنہائی اور بھوک ہڑتال کے نتیجے میں الرجوب کی حالت تشویشناک ہوگئی ہے۔

بزرگ فلسطینی کی اسرائیلی جیل میں 21 روز سے بھوک ہڑتال

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے سے تعلق رکھنے والے ایک اسیر فلسطینی شہری نے اسرائیلی حکام کی طرف سے ملک بدری کی شرط پر رہائی کی پیش کش ٹھکراتے ہوئے بلا جواز انتظامی حراست کے خلاف بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔ آج ان کی بھوک ہڑتال کو مسلسل 21 واں دن ہے۔

’رزق الرجوب‘ اسرائیلی زندان کا سب سے معمر فلسطینی بھوک ہڑتالی!

اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل فلسطینی ہزاروں فلسطینیوں میں کوئی ناکوئی اپنے ساتھ برتے جانے والے غیرانسانی سلوک کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال کرتا جاری رکھتا ہے۔ کوئی بلا جواز انتظامی حراست کے خلاف اور کوئی کوئی قید تنہائی کے خلاف خالی پیٹ سے اپنے آئینی اور انسانی کی جنگ لڑتا ہے۔ ان دنوں 60 سالہ فلسطینی الحاج رزق عبداللہ الرجوب بھی بلاجواز انتظامی حراست کے خلاف بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔

’جیل یا ملک بدری، اسرائیل فلسطینی قیدی کو بلیک میل کر رہا ہے‘

فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں نے اسرائیلی جیل میں مسلسل 17 روز سے بھوک ہڑتال کرنے والے 60 سالہ فلسطینی الشیخ رزق عبداللہ مسلم الرجوب کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

بزرگ فلسطینی کی اسرائیلی جیل میں 13 روز سے بھوک ہڑتال

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے سے تعلق رکھنے والے ایک اسیر فلسطینی شہری نے اسرائیلی حکام کی طرف سے ملک بدری کی شرط پر رہائی کی پیش کش ٹھکراتے ہوئے بلا جواز انتظامی حراست کے خلاف بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔ آج ان کی بھوک ہڑتال کو مسلسل 13 دن ہے۔

بزرگ فلسطینی شہری کی اسرائیلی جیل میں 9 روز سے بھوک ہڑتال

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے سے تعلق رکھنے والے ایک اسیر فلسطینی شہری نے اسرائیلی حکام کی طرف سے ملک بدری کی شرط پر رہائی کی پیش کش ٹھکراتے ہوئے بلا جواز انتظامی حراست کے خلاف بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔ آج ان کی بھوک ہڑتال کو مسلسل نواں روز ہے۔

علاج کی یقین دہانی کے بعد فلسطینی اسیر نے بھوک ہڑتال معطل کردی

اسرائیلی جیل میں علاج میں کوتاہی برتنے کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال کرنے والے ایک فلسطینی نے صہیونی انتظامیہ کی طرف سے علاج کی یقین دہانی کے بعد بھوک ہڑتال ختم کردی ہے۔