اسلامی جہاد کے رہ نما الشیخ خضرعدنان کی ایک ہفتے سے بھوک ہڑتال
اتوار-9-ستمبر-2018
اسلامی جہاد کے مرکزی رہ نما الشیخ خضر عدنان کی اسرائیلی جیل میں ظالمانہ انتظامی قید کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال ایک ہفتے سے جاری ہے۔
اتوار-9-ستمبر-2018
اسلامی جہاد کے مرکزی رہ نما الشیخ خضر عدنان کی اسرائیلی جیل میں ظالمانہ انتظامی قید کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال ایک ہفتے سے جاری ہے۔
پیر-20-اگست-2018
اسرائیلی جیلوں میں انتظامی حراست کی غیرانسانی پالیسی کے تحت پابند سلاسل دو فلسطینیوں نے بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔
جمعہ-17-اگست-2018
اسرائیلی جیلوں میں انتظامی حراست کی غیرانسانی پالیسی کے تحت پابند سلاسل تین فلسطینیوں نے بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔
منگل-14-اگست-2018
اسرائیلی جیلوں میں انتظامی حراست کی غیرانسانی پالیسی کے تحت پابند سلاسل تین فلسطینیوں نے بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔
ہفتہ-11-اگست-2018
قابض اسرائیلی جیل میں انتظامی حراست کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال کرنے والے ایک فلسطینی نوجوان نے 22 روز کے بعد بھوک ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ہفتہ-4-اگست-2018
اسرائیلی جیل میں قید ایک فلسطینی نوجوان نے انتظامی حراست اور بیماری کےعلاج میں مجرمانہ لاپرواہی برتنے پر بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق اسیر انس شدید کی مسلسل بھوک ہڑتال کو آج 17 روز ہوچکے ہیں۔
ہفتہ-4-اگست-2018
اسرائیلی جیلوں میں قید ایک فلسطینی نوجوان 30 سالہ حسن حسنین شوکہ نے بھوک ہڑتال معطل کر دی ہے۔
منگل-31-جولائی-2018
فلسطین میں اسیران کے حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے کلب برائے اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی زندانوں میں قید پانچ فلسطینی قیدیوں نے بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔
منگل-3-جولائی-2018
اسرائیلی جیلوں میں قید ایک فلسطینی نوجوان حسین شوکہ نے بلا جواز انتظامی قید کے خلاف بہ طور احتجاج ایک 31 روز سے مسلسل بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔ دوسری جانب اسیر کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔
پیر-2-جولائی-2018
اسرائیلی جیلوں میں قید ایک فلسطینی نوجوان حسین شوکہ نے بلا جواز انتظامی قید کے خلاف بہ طور احتجاج ایک 30 روز سے مسلسل بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔ دوسری جانب اسیر کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔