شنبه 16/نوامبر/2024

بھوک ہڑتال

الشیخ خضر عدنان کی بھوک ہڑتال 24 ویں روز میں جاری

اسلامی جہاد کے اسیر رہ نما الشیخ خضر عدنان نے صہیونی ریاست کے مظالم کے خلاف 21 روز سے بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق خضرعدنان کی دو عشرے سے جاری بھوک ہڑتال کے باعث حالت تشویشناک ہے۔

الشیخ خضر عدنان کی بھوک ہڑتال 20 روز میں داخل، حالت تشویشناک

فلسطین میں اسیران کے حقوق کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم ’مھجۃ القدس برائے شہداء و اسیران‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ صہیونی حکام نے زیرحراست فلسطینی رہ نما اور اسلامی جہاد کے ترجمان الشیخ خضر عدنان کو بھوک ہڑتال کے باوجود قید تنہائی میں ڈال دیا ہے۔

الشیخ خضرعدنان کی بھوک ہڑتال 18 ویں روز میں داخل

فلسطین میں اسیران کے حقوق کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم ’مھجۃ القدس برائے شہداء و اسیران‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ صہیونی حکام نے زیرحراست فلسطینی رہ نما اور اسلامی جہاد کے ترجمان الشیخ خضر عدنان کو بھوک ہڑتال کے باوجود قید تنہائی میں ڈال دیا ہے۔

اسلامی جہاد کے بھوک ہڑتالی رہ نما اسرائیلی جیل کی قید تنہائی میں منتقل

فلسطین میں اسیران کے حقوق کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم ’مھجۃ القدس برائے شہداء و اسیران‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ صہیونی حکام نے زیرحراست فلسطینی رہ نما اور اسلامی جہاد کے ترجمان الشیخ خضر عدنان کو بھوک ہڑتال کے باوجود قید تنہائی میں ڈال دیا ہے۔

بھوک ہڑتالی فرانسیسی کارکن کا اسرائیلی جیل سے رہائی سے انکار

فرانس سے تعلق رکھنے والے ایک سماجی کارکن اور دانشور نے بیت المقدس میں ’الخان الاحمر‘ کی مسماری کے خلاف آواز اٹھانے پراسرائیلی جیل میں بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔ انہوں نے جیل سے رہائی سے انکار اور مطالبات پورے ہونے تک بھوک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

فلسطینی شہری کی اسرائیلی جیل میں بھوک ہڑتال کا ڈیڑھ ماہ مکمل

فلسطین میں اسیران کے حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے ’کلب برائے اسیران‘ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ متعدد فلسطینی شہری اسرائیلی زندانوں میں بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔ بھوک ہڑتال کرنے والے اسیران کی طبی حالت بہ تدریج خطرناک ہوتی جا رہی ہے۔

فلسطینیوں کے حامی فرانسیسی کارکن کی اسرائیلی جیل میں بھوک ہڑتال

فرانس سے تعلق رکھنے والے ایک سماجی کارکن اور دانشور نے بیت المقدس میں ’الخان الاحمر‘ کی مسماری کے خلاف آواز اٹھانے پراسرائیلی جیل میں بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔

تین فلسطینیوں کی صہیونی عقوبت خانوں میں بھوک ہڑتال جاری

فلسطین میں اسیران کے حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے ’کلب برائے اسیران‘ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تین فلسطینی شہری اسرائیلی زندانوں میں بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔ بھوک ہڑتال کرنے والے اسیران کی طبی حالت بہ تدریج خطرناک ہوتی جا رہی ہے۔

الشیخ خضرعدنان بھوک ہڑتال کے 10 روز مکمل، حالت تشویشناک

اسلامی جہاد کے مرکزی رہ نما الشیخ خضر عدنان کی اسرائیلی جیل میں ظالمانہ انتظامی قید کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال 11 روز سے جاری ہے۔

تین فلسطینیوں کی صہیونی عقوبت خانوں میں بھوک ہڑتال جاری

فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تین فلسطینی شہری اسرائیلی زندانوں میں بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔ بھوک ہڑتال کرنے والے اسیران کی طبی حالت بہ تدریج خطرناک ہوتی جا رہی ہے۔