اسرائیلی مظالم کے خلاف دو فلسطینی اسیران نے بھوک ہڑتال شروع کردی
جمعرات-25-اکتوبر-2018
اسرائیلی ریاست کے مظالم کے خلاف جیلوں میں قید مزید دو فلسطینیوں نے بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔
جمعرات-25-اکتوبر-2018
اسرائیلی ریاست کے مظالم کے خلاف جیلوں میں قید مزید دو فلسطینیوں نے بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔
بدھ-24-اکتوبر-2018
اسلامی جہاد کے اسیر رہ نما الشیخ خضر عدنان نے صہیونی ریاست کے مظالم کے خلاف بہ طور احتجاج 51 روز سے بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق خضر عدنان کی ڈیڑ ماہ سے زاید عرصے سے جاری بھوک ہڑتال کے باعث حالت تشویشناک ہے
پیر-22-اکتوبر-2018
اسلامی جہاد کے اسیر رہ نما الشیخ خضر عدنان نے صہیونی ریاست کے مظالم کے خلاف بہ طور احتجاج 51 روز سے بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔
پیر-22-اکتوبر-2018
اسلامی جہاد کے اسیر رہ نما الشیخ خضر عدنان نے صہیونی ریاست کے مظالم کے خلاف بہ طور احتجاج 51 روز سے بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔
ہفتہ-20-اکتوبر-2018
اسلامی جہاد کے اسیر رہ نما الشیخ خضر عدنان نے صہیونی ریاست کے مظالم کے خلاف بہ طور احتجاج 49 روز سے بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔
جمعرات-18-اکتوبر-2018
اسلامی جہاد کے اسیر رہ نما الشیخ خضر عدنان نے صہیونی ریاست کے مظالم کے خلاف بہ طور احتجاج 47 روز سے بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔
بدھ-17-اکتوبر-2018
اسلامی جہاد کے اسیر رہ نما الشیخ خضر عدنان نے صہیونی ریاست کے مظالم کے خلاف بہ طور احتجاج 46 روز سے بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق خضرعدنان کی دو عشرے سے جاری بھوک ہڑتال کے باعث حالت تشویشناک ہے۔
بدھ-17-اکتوبر-2018
ایک فلسطینی اسیر احمد سامح الریماوی نے اسرائیلی جیل میں بلا جواز انتظامی حراست کے خلاف بہ طور پر احتجاجی بھوک ہڑتال کے ساتھ ساتھ پانی پینا بھی چھوڑ دیا ہے۔
منگل-16-اکتوبر-2018
ایک فلسطینی اسیر احمد سامح الریماوی نے اسرائیلی جیل میںبلا جواز انتظامی حراست کے خلاف بہ طور پراحتجاج بھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔
پیر-15-اکتوبر-2018
اسلامی جہاد کے اسیر رہ نما الشیخ خضر عدنان نے صہیونی ریاست کے مظالم کے خلاف بہ طور احتجاج 44 روز سے بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق خضرعدنان کی دو عشرے سے جاری بھوک ہڑتال کے باعث حالت تشویشناک ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیموں نے خضرعدنان کی جان کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ ان کی جان کو خطرہ لاحق ہے۔