شنبه 16/نوامبر/2024

بھوک ہڑتال

قید تنہائی کے خلاف فلسطینی اسیر کی 16 روز سے بھوک ہڑتال

اسرائیلی جیل میں قید ایک مریض فلسطینی شہری نے قید تنہائی میں‌ ڈالے جانے کے خلاف بہ طور احتجاج 16 روز سے بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔

قید تنہائی کے خلاف فلسطینی اسیر کی اجتماعی بھوک ہڑتال

اسرائیلی جیل میں قید ایک مریض فلسطینی شہری نے قید تنہائی میں‌ ڈالے جانے کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔

بزرگ فلسطینی کی اسرائیلی جیل میں‌بھوک ہڑتال جاری، حالت تشویشناک

اسرائیلی جیلوں میں قید 62 سالہ فلسطینی بزرگ رہ نما نے بلا جواز حراست اور عقوبت خانوں میں غیرانسانی سلوک کا نشانہ بنائے جانے کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔ 62 سالہ اسیررزق الرجوب کی بھوک ہڑتال کوآج 25 روز ہوگئے ہیں، جس کے نتیجے میں ان کی حالت کافی تشویشناک ہوچکی ہے۔

بزرگ فلسطینی کی اسرائیلی جیل میں 17 روز سے بھوک ہڑتال جاری

اسرائیلی جیلوں میں قید 62 سالہ فلسطینی بزرگ رہ نما نے بلا جواز حراست اور عقوبت خانوں میں غیرانسانی سلوک کا نشانہ بنائے جانے کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔62 سالہ اسیرروزق الرجوب کی بوھوک ہڑتال کوآج 17 روز ہوگئے ہیں۔

اسرائیلی زندانوں میں 6 فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال جاری

اسرائیلی جیلوں میں قید 6 فلسطینی اسیران نے صہیونی جیلروں کے مظالم کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔ یہ ہڑتال "ھشارون" اور "ھداریم" قید خانوں میں بند فلسطینی خواتین کو حاصل بنیادی سہولیات ختم کرنے اور ان میں ان کا وقفہ ختم کرنے کے خلاف بہ طور احتجاج کی جا رہ ہے۔

فلسطینی اتھارٹی کی قید میں دو سگے بھائیوں کی بھوک ہڑتال

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس سے تعلق رکھنے والے دو سگے بھائیوں‌نے سیاسی بنیادوں پر گرفتاری اور جیل میں‌ڈالنے کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔

اسرائیلی عدالت نے بھوک ہڑتالی فلسطینی کو ایک سال قید کی سزا سنا دی

فلسطین میں اسیران کے حقوق کے لیے کام کرنے والے کلب برائے اسیران کی لیگل یونٹ کے مطابق قابض صہیونی عدالت نے دو ماہ سے انتظامی قید کے خلاف بہ طور پر احتجاج بھوک ہڑتال کرنے والے اسلامی جہاد کے رہ نما الشیخ خضر عدنان کو ایک سال کے لیے جیل اور 1 ہزار شیکل جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔

بھوک ہڑتالی الشیخ خضرعدنان نے پانی بھی ترک کردیا

اسلامی جہاد کے اسیر رہ نما الشیخ خضر عدنان نے صہیونی ریاست کے مظالم کے خلاف بہ طور احتجاج 58روز سے بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔ دوسری جانب انہوں‌نے کھانا چھوڑنے کے بعد اب پانی پینا بھی ترک کردیا ہے۔

الشیخ خضرعدنان کی بھوک ہڑتال کے 56 روز

اسلامی جہاد کے اسیر رہ نما الشیخ خضر عدنان نے صہیونی ریاست کے مظالم کے خلاف بہ طور احتجاج 56روز سے بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔

بھوک ہڑتالی رہ نما سے اظہار یکجہتی، فلسطینی سڑکوں پر نکل آئے

اسرائیلی جیل میں مسلسل 57 روزسے بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی رہ نما الشیخ خضرعدنان کی حمایت میں فلسطین کے مختلف شہروں میں مظاہرے جاری ہیں۔ کل بدھ کی شام اور آج جمعرات کو الرملہ جیل کے باہر سیکڑوں فلسطینیوں نے جمع ہو کر احتجاجی مظاہرہ کیا۔