اسرائیلی زندانوں میں انتظامی قید کےخلاف 8 فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال
جمعہ-2-اگست-2019
اسرائیل کی مختلف جیلوں میں انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت قید کیے گئے 8 فلسطینی اسیران نے بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔
جمعہ-2-اگست-2019
اسرائیل کی مختلف جیلوں میں انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت قید کیے گئے 8 فلسطینی اسیران نے بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔
بدھ-31-جولائی-2019
عوامی محاذ کی طرف سےجاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل جماعت کے 20 ارکان صہیونی ریاست کے مظالم کےخلاف بہ طور احتجاج عن قریب اجتماعی بھوک ہڑتال شروع کریں گے۔
منگل-30-جولائی-2019
عوامی محاذ کی طرف سےجاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل جماعت کے 19 ارکان صہیونی ریاست کے مظالم کےخلاف بہ طور احتجاج عن قریب اجتماعی بھوک ہڑتال شروع کریں گے۔
اتوار-28-جولائی-2019
اسرائیل کی مختلف جیلوں میں انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت قید کیے گئے 9 فلسطینی اسیران نے بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔
جمعہ-26-جولائی-2019
اسرائیلی جیل میں انتظامی حراست کے خلاف بہ طور احتجاج ایک ماہ سے زاید عرصے تک بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی نےصہیونی حکام کی طرف سے آئندہ ماہ رہا کرنے کی یقین دہانی پربھوک ہڑتال معطل کردی ہے۔
پیر-22-جولائی-2019
اسرائیلی جیل میں انتظامی حراست کے تحت پابند سلاسل بھوک ہڑتالی فلسطینی جعفر ابراہیم محمد عزالدین کی حالت کافی تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ انتظامی حراست کے خلاف بہ طور احتجاج جعفر عزالدین کی بھوک ہڑتال ایک ماہ چھ دن سے جاری ہے جس کے باعث اس کی طبی حالت تشویشناک اور زندگی خطرے میں پڑ گئی ہے۔
جمعہ-19-جولائی-2019
اسرائیلی حکام کی طرف سے زیرحراست بھوک ہڑتالی فلسطینی رہ نما الشیخ جمال الطویل کو رہائی کی یقین دہانی کرائی ہے جس کے بعد انہوں نے بھوک ہڑتال معطل کردی ہے۔
جمعرات-18-جولائی-2019
اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے سرکردہ رہ نما اور فلسطینی پارلیمنٹ کے رکن الشیخ جمال طویل نے صہیونی زندان میں انتظامی حراست کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق 56 سالہ الشیخ جمال الطویل کی حالت تیزی کےساتھ خراب ہو رہی ہے۔
منگل-16-جولائی-2019
اسرائیلی جیلوں میں 7 فلسطینی اسیران نے انتظامی حراست کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔ اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے ایک مقامی رہ نما الشیخ جمال الطویل بھی بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی اسیران میں شامل ہوچکے ہیں۔
جمعہ-12-جولائی-2019
اسرائیلی جیلوں میں 7 فلسطینی اسیران نے انتظامی حراست کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔