شنبه 16/نوامبر/2024

بھوک ہڑتال

دو ماہ سے بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدی کی حالت تشویشناک

فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں نے اسرائیلی جیل میں بلا جواز انتظامی حراست کے خلاف مسلسل 60 دن سے بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی رہ نما حذیفہ حلبیہ کی زندگی کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا ہے۔

اسرائیلی زندانوں میں 9 فلسطینی اسیران کی بھوک ہڑتال جاری

فلسطین میں اسیران کے حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے'کلب برائے اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی زندانوں میں 8 فلسطینی انتظامی حراست کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔

اسرائیلی قید میں بھوک ہڑتالی فلسطینی اسیر کی حالت تشویشناک

اسرائیلی جیل میں انتظامی حراست کے خلاف بہ طور احتجاج مسلسل 40 دن سے بھوک ہڑتال کرنےوالے فلسطینی 38 سالہ سلطان احمد محمود خلف کی حالت تشویشناک ہوگئی ہے۔ دوسری جانب صہیونی جیل حکام اور فوج اسیر کے معاملے میں مسلسل لاپرواہی اور مجرمانہ غفلت کی مرتکب ہو رہی ہے۔

اسرائیلی زندانوں میں 8 فلسطینی قیدیوں کی احتجاجا بھوک ہڑتال جاری

فلسطین میں اسیران کے حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے'کلب برائے اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی زندانوں میں 8 فلسطینی انتظامی حراست کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔

اسرائیلی جیل میں قید بھوک ہڑتالی فلسطینی نے پانی بھی ترک کردیا

اسرائیلی زندانوں میں انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت قید بھوک ہڑتالی فلسیطنی اور اسلامی جہاد کے رہ نما طارق قعدان نے بہ طور احتجاج پانی پینا بھی چھوڑ دیا۔

فلسطینی اسیر کی انتظامی حراست کے خلاف بھوک ہڑتال کے 50 روز

اسرائیلی جیل میں انتظامی حراست کے خلاف بہ طور احتجاج فلسطینی شہری خذیفہ حلبیہ کی بھوک ہڑتال کے 50 روز مکمل ہوگئے ہیں جس کے بعد بھوک ہڑتال کا آج اکاون واں دن ہے۔

اسرائیلی جیلوں میں قید 30 فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال جاری

اسرائیلی جیلوں میں انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت پابند سلاسل 30 فلسطینی اسیران انتظامی حراست کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔

اسیران اور اسرائیلی جیل انتظامیہ میں مذاکرات ناکام

اسرائیل کی بدنام زمانہ 'عوفر' جیل کی انتظامیہ اور فلسطینی اسیران کے درمیان مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں۔ دوسری جانب 'عوفر' جیل میں قید 6 فلسطینیوں نے بھوک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

اسرائیلی زندانوں میں 40 فلسطینی اسیران کا آج سے بھوک ہڑتال کا اعلان

عوامی محاذ کی طرف سےجاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل جماعت کے 40 ارکان صہیونی ریاست کے مظالم کےخلاف بہ طور احتجاج آج سوموار پانچ اگست کو اجتماعی بھوک ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔

اسرائیلی جیلوں میں 8 انتظامی قیدیوں کی بھوک ہڑتال جاری

اسرائیل کی مختلف جیلوں میں انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت قید کیے گئے 8 فلسطینی اسیران نے بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔