شنبه 16/نوامبر/2024

بھوک ہڑتال

مسلسل 24 دن سے بھوک ہڑتال کرنے والی اسیرہ کی حالت تشویشناک

اسرائیلی جیل میں انتظامی حراست کی ظالمانہ پالیسی کے تحت قید 23 سالہ فلسطینی دو شیزہ ھبہ احمد اللبدی نے بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال مسلسل 24 دن سے جاری رکھی ہوئی ہے۔ دوسری طرف اسیرہ اللبدی کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹی صہیونی زندانوں میں بھوک ہڑتال کے باعث تشویشناک حالت میں داخل ہوگئی ہے اور اس کی زندگی کو خطرات لاحق ہیں۔

اسرائیلی جیل میں قید اردنی شہری کی بھوک ہڑتال کی دھمکی

اسرائیل میں گرفتار اردن کے ایک شہری نے بلا جواز گرفتاری کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال کی دھمکی دی ہے۔

اسرائیلی زندانوں میں قید 6 فلسطینی اسیران کی بھوک ہڑتال جاری

اسرائیلی جیل میں انتظامی قید کے تحت گرفتار چھ اسیران نے اپنی بھوک ہڑتال بدستور جاری رکھی ہوئی ہے۔ اسرائیلی حکام نے ان اسیران کو بناء کسی مقدمے اور سماعت کے جیل میں قید رکھا ہے۔

انتظامی قید کے خلاف چھ فلسطینی اسیران کی بھوک ہڑتال جاری

اسرائیلی جیل میں انتظامی قید کے تحت گرفتار چھ اسیران نے اپنی بھوک ہڑتال کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ اسرائیلی حکام نے ان اسیران کو بناء کسی مقدمے اور سماعت کے جیل میں قید رکھا ہے۔

مسلسل 89 دن سے بھوکا پیاسا فلسطینی زندگی اور موت کی کشمکش میں

فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل کی جیل میں انتظامی قید کے خلاف مسلسل 89 دن سے بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی احمد غنام کی حالت انتہائی تشویشناک ہے اور وہ زندگی اور موت کی کشمکش میں ہے۔

اسرائیلی زندانوں میں فلسطینی دو شیزہ کی 15 دن سے بھوک ہڑتال جاری

اسرائیلی جیل میں انتظامی حراست کی ظالمانہ پالیسی کے تحت قید 24 سالہ فلسطینی دو شیزہ ھبہ احمد اللبدی نے بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال مسلسل 15 دن سے جاری رکھی ہوئی ہے۔

بھوک ہڑتال اسیران کے ساتھ ہرسطح پر یکجہتی کا اظہار کیا جائے: قبھا

سابق فلسطینی وزیر وصفی قبھا نے ایک بیان میں اسرائیلی جیلوں میں بھوک ہڑتال کرنے والے قیدیوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرنے اور ان کے مطالبات کی حمایت میں ملک گیر ریالیاں نکالنے کامطالبہ کیا ہے۔

اسرائیلی زندانوں میں 6 فلسطینیوں انتظامی حراست کے خلاف بھوک ہڑتال جاری

ذرائع ابلاغ نے بتایا کہ اسرائیلی زندانوں میں چھ فلسطینی اسیران نے بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔

مسلسل 64 دن سے بھوک ہڑتال کے باعث فلسطینی اسیر کی حالت تشویشناک

اسرائیلی جیل میں انتظامی حراست کے خلاف بہ طور احتجاج مسلسل 64 دن سے بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی طارق قعدان کی حالت انتہائی تشویشناک ہے اور اس کی زندگی خطرے میں پڑ گئی ہے۔ اسیر قعدان کی ہمشیرہ کا کہنا ہے کہ اس کے بھائی نے نقل وحرکت تک بند کر دی ہے۔

اسرائیلی زندانوں میں 6 فلسطینی اسیران کی بھوک ہڑتال جاری

ذرائع ابلاغ نے بتایا کہ اسرائیلی زندانوں میں چھ فلسطینی اسیران نے بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔