اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی شہری نے بھوک ہڑتال شروع کردی
منگل-12-مئی-2020
اسرائیلی جیل میں انتظامی حراست کے تحت قید ایک فلسطینی شہری نے بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔
منگل-12-مئی-2020
اسرائیلی جیل میں انتظامی حراست کے تحت قید ایک فلسطینی شہری نے بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔
پیر-9-مارچ-2020
اسرائیلی زندانوں میں قید اسلامی جہاد کے ایک نوجوان رہ نما نے انتظامی حراست میں چھ ماہ کی تجدید کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔
اتوار-5-جنوری-2020
فلسطینی محکمہ اموراسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں خبردار کیا گیا ہے کہ مسلسل 105 دن سے بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی شہری احمد زھران کی اسرائیلی جیل میں زندگی شدید خطرات سے دوچار ہوچکی ہے۔ اسیر زھران کواسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں بستر علالت میں بھی اسے زنجیروں میں جکڑ کر رکھا گیا ہے۔
بدھ-1-جنوری-2020
فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں خبردار کیا گیا ہے کہ مسلسل 100 دن سے بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی شہری احمد زھران کی اسرائیلی جیل میں زندگی شدید خطرات سے دوچار ہوچکی ہے۔ اسیر زھران کواسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں بستر علالت میں بھی اسے زنجیروں میں جکڑ کر رکھا گیا ہے۔
جمعہ-27-دسمبر-2019
فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں خبردار کیا گیا ہے کہ مسلسل 97 دن سے بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی شہری احمد زھران کی اسرائیلی جیل میں زندگی شدید خطرات سے دوچار ہوچکی ہے۔ اسیر زھران کواسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں بستر علالت میں بھی اسے زنجیروں میں جکڑ کر رکھا گیا ہے۔
پیر-23-دسمبر-2019
فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں خبردار کیا گیا ہے کہ مسلسل 90 دن سے بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی شہری احمد زھران کی اسرائیلی جیل میں زندگی شدید خطرات سے دوچار ہوچکی ہے۔ اسیر زھران کواسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں بستر علالت میں بھی اسے زنجیروں میں جکڑ کر رکھا گیا ہے۔
اتوار-22-دسمبر-2019
فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے اسیران کی کفالت کے لیے دیے جانے والیے ماہانہ الائونس بند کیے جانے پراسرائیلی جیلوں میں قید 37 فلسطینی اسیران نے بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔
پیر-16-دسمبر-2019
فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں خبردار کیا گیا ہے کہ مسلسل 85 دن سے بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی شہری احمد زھران کی اسرائیلی جیل میں زندگی شدید خطرات سے دوچار ہوچکی ہے۔ اسیر زھران کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں بستر علالت میں بھی اسے زنجیروں میں جکڑ کر رکھا گیا ہے۔
جمعرات-12-دسمبر-2019
فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں خبردار کیا گیا ہے کہ مسلسل 82 دن سے بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی شہری احمد زھران کی اسرائیلی جیل میں زندگی شدید خطرات سے دوچار ہوچکی ہے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی محکمہ امور اسیران کے سربراہ قدری ابو بکر نے کہا کہ غرب اردن کے علاقے دیر ابو مشعل سے تعلق رکھنے والے فلسطینی بھوک ہڑتال اسیری احمد زھران کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔خیال رہے کہ اسیران زھران کو 'کابلان' اسپتال میں منتقل کیا گیا جہاں اسے کسی قسم کی طبی سہولت مہیا نہیں کی گئی ہے۔قبل ازیں اسرائیلی حکام نے 29 سالہ بھوک ہڑتالی اسیر مصعب الھندی کی انتظامی قید میں مزید توسیع نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی جس کے بعد اس نے بھوک ہڑتال معطل کردی تھی۔فلسطینی محکمہ امور اسیران کے مطابق 42 سالہ اسیر شادی فیصل موسیٰ کو الرملہ اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں اس کی حالت اب بہتر ہے۔ شادی موسیٰ غرب اردن کے شمالی شہر جنین کے جنوبی علاقے مرکہ کے رہائشی ہیں۔ انہوں نے بھی انتظامی قید کے خلاف کئی ہفتوں سے مسلسل بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔
منگل-10-دسمبر-2019
فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں خبردار کیا گیا ہے کہ مسلسل 79 دن سے بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی شہری احمد زھران کی اسرائیلی جیل میں زندگی شدید خطرات سے دوچار ہوچکی ہے۔