شنبه 16/نوامبر/2024

بھوک ہڑتال

اسرائیلی جرائم کے خلاف 300 فلسطینی قیدیوں‌کا بھوک ہڑتال کا اعلان

فلسطین میں اسیران کے حقوق کے لیے کام کرنے والے ایک گروپ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں‌بتایا گیا ہے کہ صہیونی ریاست کی بدنام زمانہ 'عوفر' جیل میں قید 300 فلسطینیوں‌ نے جیلروں کے مظالم کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔

اسرائیلی زندانوں میں قید 4 فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال جاری

اسرائیلی زندانوں میں قید 4 فلسطینی شہریوں نے صہیونی جلادوں کے وحشیانی اور غیر انسانی سلوک اور بلا جواز گرفتاری کے خلاف مسلسل بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔

اسرائیلی جیل میں قید دو فلسطینیوں‌کی بھوک ہڑتال جاری

اسرائیلی جیلوں میں قید دو فلسطینی شہریوں 50 سالہ ماھر الاخرس اور 54 سالہ خلیل ابو عرام نے اسرائیلی جیلروں کے مظالم کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔ ماہر الاخرس غرب اردن کے شمالی شہر جنین جب کہ خلیل ابو عرام غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل سے تعلق رکھتے ہیں۔

حوارہ جیل میں قید فلسطینی اسیران نے بھوک ہڑتال شروع کر دی

اسرائیل کے حوارہ جیل میں قید تمام فلسطینی اسیران نے بدتمیزی اور جان بوجھ کر نظرانداز کرنے پر اسرائیل جیل سروس کے خلاف بھوک ہڑتال شروع کردی ۔

اسرائیلی جیل میں فلسطینی اسیر کی بھوک ہڑتال شروع

فلسطینی اسیران کی سوسائٹی نے کہا کہ فلسطینی اسیر خلیل ابو عرام نے عسقلان جیل میں بھوک ہڑتال شروع کر دی۔

فلسطینی قیدی کی اسرائیلی جیل میں بھوک ہڑتال جاری

اسرائیلی جیل میں قید ایک 49 سالہ فلسطینی ماھر عبداللطیف الاخرس نے مسلسل 9 دن سے ظالمانہ گرفتاری کے خلاف بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔

اسرائیلی زندانوں میں قید دو فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال جاری

اسرائیلی جیلوں میں انتظامی قید کے تحت پابند سلاسل دو فلسطینی اسیران نے بلا جواز انتظامی قید کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئےہیں۔

فلسطینی اسیر نے اسرائیلی جیل میں بھوک ہڑتال معطل کر دی

اسرائیلی جیل قید ایک فلسطینی شہری نے بہ طور احتجاج شروع کی گئی بھوک ہڑتال معطل کر دی ہے۔

فلسطینی اسیر کی اسرائیلی جیل میں بھوک ہڑتال 24 ویں روز میں جاری

اسرائیلی جیل میں قید 47 سالہ سامی جنازرہ انتظامی قید کے خلاف مسلسل بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔ سامی جنازرہ کو ستمبر 2019ء میں اسرائیلی فوج نے حراست میں لیا تھا اور انہیں انتظامی قید کے تحت جیل میں ڈال دیا تھا۔ وہ مسلسل 24 دن سے بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔

فلسطینی اسیر کی اسرائیلی جیل میں بھوک ہڑتال جاری

اسرائیلی جیل میں قید 47 سالہ سامی جنازرہ نے انتظامی قید کے خلاف مسلسل بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔ سامی جنازرہ کو ستمبر 2019ء میں اسرائیلی فوج نے حراست میں لیا تھا اور انہیں انتظامی قید کے تحت جیل میں ڈال دیا تھا۔