اسرائیل کی بدنام زمانہ نفحہ جیل میں 50 فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال
ہفتہ-7-اکتوبر-2023
اسرائیل کی بدنام زمانہ ریمون جیل سے ’نفحہ‘ جیل منتقل کیے گئے 50 قیدیوں نے کل جمعہ سے شروع ہونے والی اپنی کھلی بھوک ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔
ہفتہ-7-اکتوبر-2023
اسرائیل کی بدنام زمانہ ریمون جیل سے ’نفحہ‘ جیل منتقل کیے گئے 50 قیدیوں نے کل جمعہ سے شروع ہونے والی اپنی کھلی بھوک ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔
جمعہ-29-ستمبر-2023
غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں فلسطینی اتھارٹی کی الجنید جیل میں سیاسی قیدیوں کے ایک گروپ نے مسلسل پانچویں روز بھی بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئی ہے۔
جمعرات-24-اگست-2023
اسرائیلی عقوبت خانوں میں قید گیارہ فلسطینی قیدیوں نے بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔
ہفتہ-19-اگست-2023
جمعہ کی شام اسرائیلی جیلوں میں پابند سلاسل بھوک ہڑتالی فلسطینی قیدیوں نے مطالبات پورے ہونے کی یقین دہانی کے بعد بھوک ہڑتال معطل کردی ہے۔
جمعہ-4-اگست-2023
کل جمعرات کو اسرائیلی عقوبت خانوں میں میں تمام دھڑوں کی نمائندہ انتظامی قیدیوں کے امور کی ذمہ دار کمیٹی نے انتظامی حراست کےاسرائیلی جرم کے خلاف فروغ پذیر اور جامع جدوجہد کے پروگرام کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔
جمعرات-29-جون-2023
غرب اردن کےجنوبی شہر الخلیل سے تعلق رکھنے والے تین انتظامی قیدیوں نے 11 دنوں سے "عوفر" جیل کے سیلوں میں کھلی بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔ عید کے روز جاری رہنے والی بھوک ہڑتال اسرائیل کی انتظامی حراست کی ظالمانہ پالیسی کےخلاف کھلا احتجاج ہے۔
منگل-31-جنوری-2023
فلسطینی اسیران کے کلب نے کہا ہے کہ "صحرا نقب "میں قائم اسرائیلی جیل میں قید 120 قیدیوں نے دو روز قبل اپنی مسلسل اجتماعی تنہائی کو مسترد کرتے ہوئے بھوک ہڑتال شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
منگل-11-اکتوبر-2022
قابض اسرائیل کی جیلوں میں پچاس فلسطینی اسیران اپنی کھلی بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں جن میں انتظامی حراست، نظر بند اور سزایافتہ قیدی شامل ہیں۔
اتوار-25-ستمبر-2022
اتوار کو 30 فلسطینی انتظامی قیدیوں اسرائیلی قابض ریاست کی جیلوں میں انتظامی حراست کی مسلسل پالیسی کی مذمت کرتے ہوئے بھوک ہڑتال شروع کرنے کا اعلاج کیا ہے۔
جمعہ-15-جولائی-2022
اسرائیلی جیلروں کی طرف سے قیدیوں سے ناروا سلوک اور انسانی حقوق کی پامالیوں کے خلاف چار فلسطینی قیدیوں نے بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔